یہ زمیں تعزیہ دار ہے آسماں تعزیہ دار ہے آسماں پر چمکتی ہوئی کہکشاں تعزیہ دار ہے منکرو کیا دلیلیں میں دوں میرے سر میں ہے ان کا جنوں بس یہ کافی ہے سرکار کا آستاں تعزیہ دار ہے اسکی تحریر و تقریر سے...
ساری دنیا نہ کہے کیوں ہیں ہمارے شبیر آپ ہیں سرور عالم کے دلارے شبیر آپ نے جھولیاں بھر دی ہیں زمانے بھر کی ہم بھی ہیں دامن امید پسارے شبیر بے بسی عابد بیمار کی اصغر کی تڑپ کیسے کیسے ہیں کئے تم نے...
جو راہ حق میں چھوڑ کے گھر اپنا چل پڑے آیا جو ان کا نام تو آنسو نکل پڑے تڑپے ہیں بوند بوند کو اس کے ہی نو نہال وہ جسکی انگلیوں سے تھے چشمے ابل پڑے شبیر سبط ساقی کوثر میں اے یزید چاہیں تو کربلا می...
دنیائے مسرت کو تم اپنا بنا لینا کربل کی جو یاد آئے نے کچھ اشک بہالینا دکھلائی دیں مسلم کے معصوم جو دو بچے اے نہر فرات ان کو سینے سے لگا لینا زینب سر عصمت سے ظالم جو ردا چھینے تم صبر کی چادر سے م...
جمال واضحی ہے تیری صورت فاطمہ زہرا حیات مصطفیٰ ہے تیری سیرت فاطمہ زہرا تعالیٰ اللہ وہ تیری ولایت فاطمہ زہرا کہ جس پر رشک کرتی ہے رسالت فاطمہ زہرا جو تیرے چاہنے والے ہیں سب جنت میں جائیں گے کہ ہے...
ہے زبان قاصر کرے کیسے ثنائے عائشہ مدح خوان عائشہ ہے خود خدائے عائشہ غور سے سنیے احادیث نبی کی شکل میں گونجتی رہتی ہے کانوں میں صدائے عائشہ رب عطا کر دے مجھے دونوں جہاں کی نعمتیں کاش میرے حق میں ...
قلب و جگر نگاه مری جان یا علی سب کچھ تمہارے قدموں پہ قربان یا علی طوفان غم میں گھر کے پکارا جو آپکو مشکل ہماری ہو گئی آسان یا علی تیرے جمال روئے منور کو دیکھ کر ہے آفتاب سر بہ گریبان یا علی خلقت میں س...
زمین علی کی ہے اور آسماں علی کا ہے علی سبھی کے ہیں سارا جہاں علی کا ہے علی کے نام کی برکت سے سب اجالے ہیں چراغ روشنی لو اور دھواں علی کا ہے علی کے صدقے میں ملتی ہیں روزیاں سبکو جہاں میں جو بھی ہ...
ہے سارے زمانے سے نرالا ترا کردار اے عابد بیمار مرے عابد بیمار ہے جس میں نہاں نور رسول بنی ہاشم وہ جسکی چمک سے مہہ کامل بھی ہے نادم تم بحر صداقت کے ہوا ایسے در شہوار اے عابد بیمار مرے عابد بیمار ...
حامل آیۃ تطہیر علی کا گھر ہے کس قدر صاحب توقیر علی کا گھر ہے سب سے پہلے جسے خالق نے کیا تھا تخلیق ہاں اسی نور کی تنویر علی کا گھر ہے واقعہ کرب و بلا کا بتاتا ہے ہمیں صبر و ایثار کی تصویر علی کا ...