دل میرا یہی شام و سحر بول رہا ہےپھر ہوگا مدینے کا سفر بول رہا ہےاوقات میری کیا جو پڑھوں نعتِ محمدآقا کی توجّہ کا اثر بول رہا ہےسن کر کلام پاک بہن کی زبان سےکلمہ نبی کا قلب عمر بول رہا ہےغیرت ہی...
چاند ستارے جس پر ہیں قربان نبی کا چہرا ہےدیکھ کے سورج ہے جس کو حیران نبی کا چہرا ہےدیکھ لے جو ایماں کی حالت میں وہ صحابی ہو جائےکتنا معظم اور کتنا ذیشان نبی کا چہرا ہےچاند ستارے جس سے ہیں روشن ...
نبیوں کے سلطان رسول عربی ہیںکس درجہ ذیشان رسول عربی ہیںرحمت والا کون ہے جو پوچھا میں نےکہنے لگا قرآن رسول عربی ہیںابراہیم و اسماعیل هود و لوطنبیوں کی پہچان رسول عربی ہیںلا يؤمن سے ہم نے ایسا سم...
یا رسول اللہ یا رسول اللهچومتا ہے قدم تیرا عرش علییا رسول اللہ یا رسول اللهتو حبیب خدا تو شفیع الوریحشر میں ہے سبھی کو تیرا آسراقبر میں بھی نبی تو ہے جلوہ نماسارے مؤمن کی سانسوں میں تو ہے بسایا...
کہہ رہی ہے ہر کلی لب کھول کرمیں کھلیں ہوں یا محمد بول کرکرتا ہے ہر پل رسائی کی دعاہجر طیبہ میں میرا من ڈول کرعشق احمد با خُدا انمول ہےتاجر دنیا نہ اس کا مول کریہ ہیں آلِ مصطفیٰ ہر دور میںسر کٹا...
خوش ہے خدا کی ساری خدائی دی حوروں نے صداآئے آئے محمد صل اللہ آئے آئے محمد صل اللهیہ جھوم جھوم کے کالی گھٹائیں کہنے لگیںاور انبیاء و رسل کی دعائیں کہنے لگیںزمیں پہ آج خدا نے یہ کس کو بھیجا ہےہوا...
جو دکھے دل کا ہے مدعا آگئےغمزدوں لو حبیب خدا آگئےجسکی شوکت پہ ہے ناز جبرئیل کووہ فرشتوں کا بھی مقتدی آگئےچاند سورج ستارے یہ کہنے لگےرونق بزم غار حرا آگئےپارسائی پہ جسکی ہے نازں فلکآج کی صبح وہ ...
کہاں عرشِ اعظم ہے تحتُ سرہ ہےانہیں سب پتا ہے انہیں سب پتا ہےنہیں کچھ بھی ان کی نظر سے چھپا ہےانہیں سب پتا ہے انہیں سب پتا ہےرسول مکرم حبیب خدا سےنہیں غیب کچھ بھی ہے خیر الوریٰ سےزمینوں میں کیا ...
دشت زمیں پر نور کا ایسا ساگر شہر نبی ہےفخر سے کہتی ہے یہ دھرتی مجھ پر شہر نبی ہےکتنا سندر شہر نبی ہے خلد سے بہتر شہر نبی ہےجالیاں پیاری گنبد پیارا اور اس کے مینار حسیںہے ائے لوگوں شہر نبی کے سا...
لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللهہیں آپکی عظمت پر قرباں ہر پیر جواں بچہلبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللهجبرئیل ملیں جس سے آنکھیں ان پیارے پیارے قدموں پرقربان ہمارے جان و تن سرکار تمہارے قدم...