سارا عالم ہے منور کملی والے آگئےآمنہ بی بی تیرے گھر کملی والے آگئے بن کے رحمت کا سمندر کملی والے آگئےکانپتا ہے ظلم تھر تھر کملی والے آگئے آؤ عبد اللہ کے گھر میں ضیاء لینے چلیںکہہ رہیں ہیں ماہ و اختر ک...
جہاں انوار کے بادل ہر ایک جانب برستے ہیںوہی طیبہ کے منظر دیکھنے کو ہم ترستے ہیںبہن کے گھر عمر تلوار لیکر تو پہنچتے ہیںمگر قرآن کی آیات سن کر کلمہ پڑھتے ہیںجگانے کے لئے سدرہ نشیں معراج کی شب کوم...
بند ہو گئے سارے مشکلوں کے دروازےکھولنے نبی آئے رحمتوں کے دروازے آج آمد آمد ہے رحمت دو عالم کیسب پہ رب نے کھولیں ہیں رحمتوں کے دروازے سرور دو عالم کا سب پہ نام لکھا ہےجس قدر ہے جنت میں راستوں کے دروازے...
راہ ہیں پُر نور سفر ہے طیبہ کارشک کوه طور سفر ہے طیبہ کاگنبد خضری جیسے بسا ہے نظروں میںلگتا نہیں اب دور سفر ہے طیبہ کایہ ہے ثنائے سرور عالم کا صدقہآقا کو منظور سفر ہے طیبہ کادل سے ہر اک غم کو ہ...
دولت کی ہے طلب نہ خزینہ پسند ہےمجھ کو تو صرف شہر مدینہ پسند ہےپھر کیوں نہ اُسکا گلشن فردوس میں ہو گھرجس کو میرے نبی کا پسینہ پسند ہےہو گی لحد میں اُس کو زیارت رسول کیجس کو بھی اُن کی یاد میں جی...
نہ ہے ستاروں کا نہ ماہتاب کا چرچاہے جیسا حسن رسالت مآب کا چرچافلک پہ چاند ستاروں کی انجمن میں بھیہے مصطفی کے رخ لا جواب کا چرچاجو کربلا میں امام حسین سے آیاہے دو جہاں میں اسی انقلاب کا چرچاجو ش...
نعت شریف درد کے مارے طیبہ چلے ہیںکچھ دکھیار طیبہ چلے ہیں پلکوں پہ آنسو جگمگ جگمگ چاند ستارے طیبہ چلے ہیں جو غیبت میں کام آتے ہیں ان کے سہارے طیبہ چلے ہیںان کے کرم کی آس لگائےیاس کے مارے طیب چلے...
نعت شریف رحمت آقا تو خورشید اثر ہوتی ہےچشم بوجہل ہی محروم بصر ہوتی ہےجس گھڑی رحمت عالم کی نظر ہوتی ہےزندگی پرتوِ صدیق و عمر ہوتی ہےان کی قسمت پہ ہمیں رشک نہ آئے کیسے زندگی جن کی مدینے میں بسر ہ...
نعت شریف تاجدار ملک جن و بشر ہو جائےجس کی جانب میرے آقا کی نظر ہو جائےاس طرح طے شب ہستی کا سفر ہو جائےارض طیبہ میں پہنچتے ہی سحر ہو جائےکاش اتنا میری آنکھوں میں اثر ہو جائےدل جو تڑپے تو مدینے م...
نعت شریف جب بھی یاد نبی دل میں آجائے گیگرمی عشق یزداں بڑھا جائے گیحادثو راہ چھوڑو کے سرکار تکآہ لے کر میری التجا جائے گیہم کو پرواہ نہیں حشر میں دھوپ کیشان رحمت گھٹا بن کے چھا جائے گیچوٹ ذرات ط...

