Home / نعت شریف

Browsing Tag: نعت شریف

  نعت شریف از سر ابتداء تا حد انتہا آسر آپ کا ہے حبیب خدااپنے دل کے لیے زندگی بن گیا آسرا آپ کا ہے حبیب خداآپ فخر جہاں سید الانبیاء آپ ہی مظہر رحمت کبریابے سہارا دلوں کو ودیعت ہوا آسرا آپ کا ہے ح...

نعت پاک طیبہ کے ہیں کیسے در و دیوار دکھا دو اپنا وہ ہمیں شہر پر انوار دکھا دو اللہ کا جلوہ ہے عیاں رخ سے تمہارے اللہ کا جلوہ ہمیں سرکار دکھا دو بھرتے ہیں جہاں کا سے سلاطین جہاں کے سرکار مجھے اپنا وہ د...

نعت شریف یہ سچ ہے کہ سرکار کون و مکاں کو بظاہر نگاہوں نے دیکھا نہیں ہے مگر ان کے دیوانے پہچان لیں گے کہ وہ جیسے ہیں کوئی ایسا نہیں ہے محبت محمد کی ہے روح ایماں حقیقت تو یہ ہے عبادت کی ہے جاں اگر دل ہے...

کلام معراج مصطفے چلے لا مکاں جو مرے نبی نظر آیا اوج محمدی تو زبان عشق یہ کہہ اٹھی بلغ العلی بکماله سر عرش پہنچے میرے نبی تو ہر ایک بزم سجی ملی یہی کہہ رہے تھے وہاں سبھی بلغ العلی بکماله یہ عروج و اوج ...

1...1617181920...63