الفتیں اپنی دکھاؤ آئی میلاد النبینفرتیں دل سے مٹاؤ آئی میلاد النبی اپنی قسمت کو جگاؤ آئی میلاد النبیدیپ خوشیوں کے جلاؤ آئی میلاد النبی ہر جگہ جھنڈے لگاؤ آئی میلاد میلاد النبیگھر گلی کوچے سجاؤ آئی میلا...
جس کے دل میں آپ کی ہیں الفتیں شاہ امماس پہ رحمت کی نہ کیوں ہوں بارشیں شاہ امم آپ کی جو کر رہا ہے مدحتیں شاہ اممخلد میں اس کو ملیں گیں راحتیں شاہ امم سید الشہداء کے صدقے اور مدار پاک کےسر سے میرے ٹل گئ...
نعت سرور سناتے رہیں گےاپنے گھر کو سجاتے رہیں گے رب اکبر کی رحمت میں عاشقمصطفی کے نہاتے رہیں گے اہلے ایماں عقیدت سے ہر سوجشن آقا مناتے رہیں گے نور خیرالبشر کے ترانےہر گھڑی گنگناتے رہیں گے آل پاک نبی کی...
وہ حسیں کیا جو فتنے اٹھاتے رہےتم حسیں ہو کے فتنے مٹاتے رہے ہم نے آقا کی چوکھٹ پہ سر رکھ دیامنکرین عقیدت ہٹاتے رہے حسن یوسف پہ انگلی کٹی تھیں تو کیاعاشق مصطفی سر کٹاتے رہے ہم تو بڑھتے گئے زیر سائے نبید...
کرتا ہوں ذکر احمد مختار با ادبمولا علی کا ہوں میں وفادار با ادب پیار رسول پاک کا ایک معجزہ سنوانکو سلام کرتے تھے اشجار با ادب سیرت رسول پاک کی پیش نگاہ ہےکرتا ہوں پیش اپنا میں کردار با ادب ہوتا ہے ذکر...
غم کے مارے گیت خوشی کے گائیں گےجب میرے سرکار جہاں میں آئیں گے عاشق ان کے جب میلاد منائیں گیجلنے والے جل جل کے مر جائیں گے اتنا معطر ہوگا پسینہ آقا کااپنے پیسنے سے نسلیں مہکائیں گے ہم ہیں بھکاری انکے د...
दिल ज़ख़्मी परिन्दे की तरह डोल रहा है,दरबारें नबी के लिये पर तोल रहा है। सरकार का हो नाम लिखा जिसकी जबीं पर,पत्थर वही हर दौर में अनमोल रहा है। उस दौरे जेहालत में गुलामे शहे वाला,अस्रारे मशीयत की गिरह ...
منادی نے دی جس دم یہ ندا سرکار آتے ہیںدو عالم کا مقدر جاگ اُٹھا سرکار آتے ہیں جہانوں کا اندھیرا چھنٹ گیا سرکار آتے ہیںچمک اُٹھا وفا کا آئینہ سرکار آتے ہیں کرم کی چھا گئی ہر سُو گھٹا سرکار آتے ہیںستم ک...
اچھائیاں وفا رب سے بتوں سے بے وفائی کتنی اچھی ہےمحمد مصطفی کی مصطفائی کتنی اچھی ہے مدینے کو خدا نے نور سے معمور کر ڈالامدینے میں خدا تیری خدائی کتنی اچھی ہے عقیدت کو میری نجدی برائی تو سمجھتا ہےذرا تو...
احساس کیا خوب انتظام ہے طیبہ نگری کامحفوظ ہے ایمان وہاں ہر سفری کا صدیق کو توفیق تھی دیکھیں جمالیاتبو جہل کو احساس نہ تھا بے بصری کا تو لائے گی جب باد صبا اذن حضوریبس انتظار ہوگا ہمیں خوشخبری کا ظلمت ...





