ہر ایک خوشی اس کے قدموں پہ نچھاور ہے
ہر ایک خوشی اس کے قدموں پہ نچھاور ہے کربل کے شہیدوں کا غم جس کو میسر ہے آغوش امامت میں تاباں مہ انور ہے شبیر کے ہاتھوں پر معصوم سا اصغر ہے زانو پہ لئے شہ کو خود سبط پیمبر ہے سورج کی طرح روشن اب حر کا مقدر ہے شبیر سے بھائی کا … Read more