Home / Qari_Mahzar_Ali_Manqabat

Browsing Tag: Qari_Mahzar_Ali_Manqabat

 ضیاء شمس و قمر ہے مدار عالم کی یہ شام اور یہ سحر ہے مدار عالم کی سدا جمال رخ مصطفی پہ رہتی ہے بلند کتنی نظر ہے مدار عالم کی جسے بھی چاہیں ولایت سے سرفراز کریں نگاہ میں وہ اثر ہے مدار عالم کی نہ ...

 مانگی بہ چشم نم جو دعا جھوم جھوم کے برسی ترے کرم کی گھٹا جھوم جھوم کے سورج جو رنج و غم کا مرے سر پہ چھا گیا ابر کرم ہے لائی صبا جھوم جھوم کے شہر حلب میں آئے شہنشاہ اولیاء ہاتف یہ دے رہا ہے صدا ج...

 بصد خلوص بصد احترام پیش کریں چلو مدار کے در پر سلام پیش کریں ملے جو اذن تو آقا دلوں کے نذرانے ادب سے آپ کے در پہ غلام پیش کریں سبھی یہ آرزو رکھتے ہیں ہم غلاموں میں حضور قطب جہاں اپنا نام پیش کری...

 ہر ایک کے لب پر ہے یہ سدا ماشاء اللہ سبحان اللہ ہے رشک جنا تیرا روضہ ماشاء اللہ سبحان الله دنیا میں مثالی ہو کے رہا ماشاء اللہ سبحان اللہ وہ صوم و دوام اور وہ تقوی ماشاء اللہ سبحان الله سورج کی ...

 چمن کی اور نہ کسی لالہ زار کی باتیں سنائیے ہمیں قطب المدار کی باتیں ہمارے ظرف طلب کی بساط ہی کیا ہے ہیں یہ تو آپ کے سب اختیار کی باتیں بس ایک ہی مرے تسکین دل کی صورت ہے کئے ہی جائیے زندہ مدار کی...

 آجائے خلد دامن عصیاں شعار میں تربت اگر مری ہو جوار مدار میں کانوں میں جب ہے آتی صدا دم مدار کی جھنکار اٹھنے لگتی ہے ہر دل کے تار میں چہرے سے کب نقاب اٹھاتے حضور ہیں ہم دیر سے کھڑے ہیں اسی انتظار...

 پلک پہ اشک سینے میں دل بیمار لایا ہوں غریبی کا یہ نذرانہ پئے سرکار لایا ہوں بنا کر جذبۂ دل کو لب فریاد کی زینت سجا کر آنسؤوں سے حسرت دیدار لایا ہوں ہزاروں کو چھڑایا تم نے ہے غم کی اذیت سے غموں ک...

 سرکار مدینہ کا پیارہ ہے وہ دیوانہ اس شمع رسالت کا بن جائے جو پروانہ ہر ایک کو ملتی ہے مئے عشق محمد کی بھرتا ہے یہاں آکر ہر ایک کا پیمانہ رخیاں ہیں یہاں ہر سو انوار حقیقت کے دیوانہ یہاں بنتا ہے و...

نبی کے دلارے مدار دو عالم ہیں زہرہ کے پیارے مدار دو عالم کسی کا کوئی ہے کسی کا کوئی ہے ہمارے ہمارے مدار دو عالم غریب و تو نگر تمہارے ہی در پر ہیں دامن پسارے مدار دو عالم رہیں گے وہی سرخرو دو جہاں میں ...