ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ محبوب خدا ہو لیکن یہ خدا جانے کہ تم کون ہو کیا ہو کچھ مجھ کو بھی سرکار کے صدقہ میں عطا ہو سرکار مرے آپ کی عترت کا بھلا ہو قرآن بھی جب کرتا ہے توصیف محمد پھر کیسے بھلا نعت ...
شاہ کار قدرت ہے آمنہ کی گودی میں دو جہاں کی رحمت ہے آمنہ کی گودی میں آدمی پہ بھاری ہے لمحہ لمحہ ہستی کا وقت کی ضرورت ہے آمنہ کی گودی میں ظلمت جہالت کا کیوں نہ دل دھڑک اٹھے نور علم وحدت ہے آمنہ ک...
اب دل کی تمنا ہے مدینے کی طرف چل اک حشر سا برپا ہے مدینے کی طرف چل دنیا ستم آرا ہے مدینے کی طرف چل کوئی نہیں اپنا ہے مدینے کی طرف چل روضہ کا وہ سرکار کے پر نور نظاره نظروں میں مچلتا ہے مدینے کی ...
جو دل میں نبی کی محبت نہیں ہے تو کوئی عبادت عبادت نہیں ہے ہوا ہے جو دیوانہ عشق نبی میں اسے ہوش کی پھر ضرورت نہیں ہے مدد میرے آقا کہ دریائے غم سے کوئی پار اترنے کی صورت نہیں ہے دل و جاں محمد کی ص...
دور کرنے زمانے سے ظلم و ستم آئے شاہ امم آئے شاہ امم خشک دھرتی پہ برساتے ابر کرم آئے شاہ امم آئے شاہ امم شرک و بدعت کا جب ہر طرف راج تھا ماہ و انجم کو سمجھا گیا دیوتا جب خدا بن گئے پتھروں کے صنم ...
جھکی آقا کے قدموں پہ جبیں معلوم ہوتی ہے یہ رفعت قسمت روح الامیں معلوم ہوتی ہے محبت آپ کی دل میں مکیں معلوم ہوتی ہے مری تقدیر بھی سدریٰ نشیں معلوم ہوتی ہے جہاں پہ رکھ دئے ہیں پاؤں سرکار رسالت نے ...
وہ گیسو احمد معنبر معنبر مدینے کی گلیاں معطر معطر مدینے میں ہے چشم و دل کا یہ عالم مجلہ مجلہ منور منور جسے سن کے کلمہ پڑھیں سنگریزے وہ ہے گفتگوئے موثر موثر رسول معظم کے آنے سے پہلے تھا ماحول کتن...
بے سہارا تھے ہم آسرا مل گیا یعنی دامان خیر الورى مل گیا اب کسی رہنما کی ضرورت نہیں مجھ کو سرکار کا نقش پا مل گیا میری آوارہ پائی ہوئی مطمئن جب سے شہر حبیب خدا مل گیا کم ہے جو ناز قسمت پہ امت کرے...
ہے جہاں بر سر پیکار مدینے والے آپ ہی ہیں مرے غمخوار مدینے والے فکر کونین سے آزاد نظر آتا ہے آپ کے غم کا گرفتار مدینے والے کاش ہو جائے میسر ترا دیدار جمال تشنہ لب ہیں ترے میخوار مدینے والے موتی ب...
دل کو طواف گنبد خضری سکھائیں گے ہم خانۂ خدا کو مدینہ بنائیں گے رسوا نہ ہونے دیں گے وہ میدان حشر میں دامن میں اپنے رحمت عالم چھپائیں گے مشکل ہے نعت گوئی مگر یہ یقین ہے آقا سنبھال لیں گے جو ہم ڈگم...