کرم ہے یہ زلف مصطفیٰ کا کہ چاند نے پائی چاندنی ہے یہ زلف والیل کا ہے صدقہ کہ بن گئی رات سُرمئی ہے ہے ذرہ ذرہ ترا نگینہ عجب ہے تو گلشن مدینہ ہر اک کلی مسکرا رہی ہے ہر ایک گل پر شگفتگی ہے فراق طیب...
گیت یارو محمد کے گایا کرو اور عقیدت کے موتی لٹایا کرو جب ہواوں مدینے میں جایا کرو نکہت مصطفی لے کے آیا کرو جب کسی کی زباں پہ ہونام نبی تم درودوں کی ڈالی سجایا کرو عظمت مصطفی دل میں ہو جاگزیں اپن...
