Home / Syed_Misbahul_Murad_Manqabat

Browsing Tag: Syed_Misbahul_Murad_Manqabat

 بیاں کیا ہو سکے رتبہ مجدد الف ثانی کا نبی نے خود دیا مژدہ مجدد الف ثانی کا چلا پایا نہ اکبر ہند میں دین الہی کو جو سچ پوچھو یہ ہے صدقہ مجدد الف ثانی کا وہ اپنے وقت کا اک سائباں بن بیٹھا دنیا میں...

 ہر اک سنی کے لب پر ہے ترانہ میرے شہ جی کا بنا شیدائی ہے سارا زمانہ میرے شہ جی کا نہیں ہے آنسوؤں سے اسکی آنکھوں کا کوئی رشتہ نگاہوں میں ہے جسکی مسکرانا میرے شہ جی کا مقدر کے اندھیرے تمکو چھو پائی...

 قائم مرا بھرم ہے بابائے قوم وملت سب آپ کا کرم ہے بابائے قوم وملت ہر دل میں موجزن ہیں اب بھی تمہاری یادیں ہر ایک آنکھ نم ہے بابائے قوم وملت اللہ میرے دل کی کشتی بچالو آقا سیلاب رنج و غم ہے بابائے...

 کہتے یہ سارے سخنور ہیں غلام السبطین علم و حکمت کا سمندر ہیں غلام السبطين سنکے نام آقا کا آنکھیں ہیں چھلکتی جنکی ایسے شیدائے پیمبر ہیں غلام السبطین خوف کیا تشنہ لبی کا ہمیں دنیا والوں وارث ساقی ک...

 ہیں بندگی میں بڑے باکمال منظر علی عبادتوں کا ہیں حسن و جمال منظر علی ہیں برسیں جھوم کے تیری سخاوتیں اس پر اٹھا ہے جب کوئی دست سوال منظر علی بزرگی اور شرافت کو ناز ہے جس پر ہیں پنجتن کے وہی نونہا...

 اپکے در کا بھکاری حضرت مہدی میاں بانٹتا ہے تاجداری حضرت مہدی میاں واقعی ساری مداریت پہ جس پر ناز ہے آپ ہیں ایسے مداری حضرت مہدی میاں دے گئے مغرور دنیا کو ہدایت کا پیام آپکی وہ خاکساری حضرت مہدی ...

1...891011