قرب خضرا ہی میں جینے کی دعا مانگی ہے جب بھی مانگی ہے مدینے کی دعا مانگی ہے کھینچ لے اپنی طرف جس کو عرب کا ساحل ہم نے اک ایسے سفینے کی دعا مانگی ہے زندگی میری مہکتی ہے گلابوں کی طرح جب سے آقا کے ...
میرے آقا کی جو نظروں کا اشارہ ہوتا کبھی مجھ کو بھی مدینے کا نظارہ ہوتا چومے جس ذرۂ طیبہ نے تھے آقا کے قدم کاش وہ میرے مقدر کا ستارہ ہوتا دیکھتے رہنا یتیموں کی چھلکتی آنکھیں رحمت کل کو بھلا کیسے گوارہ ...
اک بھکاری بن کے آیا چاند بھی طیبہ میں ہے جانے کتنی ضوفشانی گنبد خضرا میں ہے مل رہا آنکھیں ہے تلووں سے رسول پاک کے کس قدر رتبہ شناسی طائر سدرہ میں ہے اب نہیں ملتا ہے گل گشت چمن میں کوئی کیف ارض ط...
کیا مرتبہ اعلی ترا خضرا کے مکیں ہے تلوا ترا بوسہ گہ جبریل امیں ہے آقا ترے کردار کی تماثیل نہیں ہے تو عرش بہ داماں ہے مگر خاک نشیں ہے اللہ وہ خضرا کا سرا پائے حسیں ہے یا خاتم وحدت پہ بجلی کا نگیں ہے ذر...
اللہ اللہ کیا تری عظمت شہ لولاک ہے ذہن قاصر عقل ششدر حیرتی ادراک ہے چومتا ہے اپنی پلکوں سے ترے ذرات در تیرا دیوانہ بھی آقا کس قدر چالاک ہے حشر کا دن ہے ہر اک چہرے پہ ہے دہشت کا راج ان کے دامن کے...
پیارا پیارا خضرا کا آنگن لاگے طیبہ کی ماٹی بھی چندن لاگے سارے نبی تہری جئے جئے پکاریں حور و ملک تہرا مکھڑا نہاریں سدرہ کا پنچھی تیرے چرنن لاگے طیبہ کی ماٹی بھی چندن لاگے ہرا ہرا گنبد ہے جگمگ جگم...
پھیلا ہر سو ہے تر انور مدینے والے ظلمتیں ہو گئیں کافور مدینے والے تیرے قدموں کی بدولت ہے سلامت اب تک وقت کی مانگ کا سندور مدینے والے کیا حسیں ربط ہے یہ احمد مختار ہیں آپ اور ہم بے کس و مجبور مدی...
الله الله شمع غار حرا صل علیٰ سارا عالم جس نے روشن کر دیا صل علیٰ مالک کوثر اے محبوب خدا صل علیٰ ناز بردار شهید کربلا صل علیٰ کس کی آمد ہے کہ کہتے ہیں زمین و آسماں مرحبا صد مرحبا صد مرحبا صل علی...
اے دائی حلیمہ تری تقدیر بھی کیا ہے آغوش میں تیری شہ لولاک لما ہے بتلاؤ کہ ایسا بھی کوئی راہنما ہے آلودۂ خوں جسم ہے ہونٹوں پہ دعا ہے جب سے تیرا دامن میرے ہاتھوں کو ملا ہے لہراتے میری کشتی سے ہر م...
حشر کے دن گیسوئے آقا کچھ ایسے لہرائے ہیں امت عاصی پر رحمت کے جھوم کے بادل چھائے ہیں کوئی نہ سمجھا وہ اپنے کو آخر کیوں گہنائے ہیں آپ کی صورت دیکھ کے آقا شمس و قمر شرمائے ہیں کیا گزری صدیق دل پر ی...
