یہ روح مداری ہے یہ جان مداری ہےہے شکر خدا ہم پر فیضان مداری ہے خوشبو تیری نسبت کی سانسوں میں سمائی ہےاس زیست کا ہر لمحہ ہر آن مداری ہے ہم نے تو جہاں دیکھا قدموں کے نشاں پائےیہ ہند مداری ہے ایران مداری...
آئی ہے سر پہ جب بھی کوئی آفت و بلاجس وقت رنج و درد کا طوفان ہے اٹھامشکل پڑی ہے جب کبھی دل نے یہی کہادم دم بہر قدم ہما دم دم مدار مامہ طالبان مرشد کامل مدار ما عالم مدار کا ہے زمانہ مدار کاجنت کا تاجدا...
قطب دو عالم آپ کا منگتا در در ٹھوکر کھائے کیوںجب تم ہو سرکار مدد کو دنیا سے گھبرائے کیوں سر نہ اٹھے گا دیوانے کا چوکھٹ سے آخر دم تکجب ہے ملی سرکار کی چوکھٹ چوکھٹ سے پھر جائے کیوں کیسے بھلا وہ سجدہ رو ...
شمع محبت جلنے لگی دور ہوئی ہے تاریکی عرس کی پھر آئی ہے گھڑی نور کی بارش ہونے لگیاس بارش میں آئے نہانے پھر سے مستانے مدار پاک کے دیوانے مدار پاک کے دیوانے نور کا برسا ہے ساون قطب جہاں کا ہے آنگن نوری ن...
نبی کا فرمان بولتا ہے علی کے جیسا کوئی نہیں ہےیہ سارے اصحاب نے کہا ہے علی کے جیسا کوئی نہیں ہے جب آ کے میدان میں کیے ہیں دو ٹکڑے مرحب کے ایک پل میںبہادری نے یہی کہا ہے علی کے جیسا کوئی نہیں ہے خدا نے ...
ہم سے جو ٹکرائے گا وہ چور چور ہو جائے گا ہم مداری ہیں سب پہ بھاری ہیںہم سے الجھنے والا خود ہی الجھن میں پڑ جائے گا ہم مداری ہیں سب پر بھاری ہیں ذکر حسینی کے ذریعہ ہم روشن اور تابندہ ہیں تعزیہ داری روک...
अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली तुम्हारे नाम ही से अय शहा है हर बला टली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली रगों में खूने हाश्मी अ...
चेहरे से फूटते हुये अनवार भाई जी कहते है तुम हो वारिसे सरकार भाई जी किरदारे अली उसमें नजर आने लगा जब देखा है हमने आपका किरदार भाई जी ये दिल की तमन्ना है मेरे ख्वाब में आकर चेहरा ही दिखा दे मुझे ...
चम चम चमके तेरा रौजा सैय्यद अली नूर है तेरे उर्स में बिखरा सैय्यद अली मौला अली की आँख का तारा सैय्यद अली है हसनैन के दिल के टुकड़ा सैय्यद अली कहता है हर एक बशर तेरे सदके बंटता है हसनैन का सदका स...
कुत्बे जहां के सदके सरकार कुत्बे गौरी चश्मे करम उठा दो इक बार कुत्बे गौरी इश्के मदार से है सरशार कुत्वे गौरी दिल में बसा है मुर्शिद का प्यार कुत्बे गौरी मैं आस्तां पे जौके दीदार ले के आया बहकाये...

