Aaye jahan me pyare Mohammad Dono jahan se nyare Mohamadjab dekha to apni zaban me Hooron ne bolaHappy Birthday ya rasUlallah Happy Birthday ya rasUlallah Jag me sabse nyara mera aqa hai Khilqat Ka uj...
ہے چاند یہ کہتا کہ ہے خود چاند سے پیارا سرکار کا چہرہلیتا ہے بڑے شوق سے سورج بھی اُتارا سرکار کا چہرہ آئے اس ارادے سے اُنہیں قتل کرینگے اسلام لے آئےجب حق کی نگاہوں سے ہے فاروق نے دیکھا سرکار کا چہرہ ہ...
ماشاءاللہ آقا کا دربار نرالا ہے کملی والا وہ میرا سرکار نرالا ہے سرکار کا روضہ ماشاءاللہ سرکار کا چہرہ ماشاءاللہسرکار کی آنکھیں ماشاءاللہ سرکار کا تلوہ ماشاءاللہ قبر میں آئے ہیں جو فرشتے کام نہ آئے نا...
ہر طرف کیوں ہے روشنی شایدہے مدینے کی یہ گلی شاید رنج و غم دور دور رہتے ہیںان کی چشم کرم اٹھی شاید ہیں جو مجبور وہ بھی کہتے ہیںہوگی طیبہ میں حاضری شاید کیوں ہے مہکا ہوا قلم کاغذنعت سرکار ہو گئی شاید کی...
مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہہے جنت کا بس ایک زینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ چمکتے ستارے یہ کہنے لگے ہیں زمیں کے نظارے یہ کہنے لگے ہیںچہک کر یہ چڑیوں نے د...
چہرہ و شمس سلونا زلف واللیل کا پرتو دندا تمہارے یا آقاچہرے میں سورج تیرے زلفوں میں راتیں مہکے قدموں کو چومے تارے یا آقا ہو کتنے سیدھے سچے ہو کتنے بھولے بھالے عبداللہ کے اے جانی اے ابو طالب کے پالےہو ت...
جھوم اٹھی ہیں ساری فضائیں کملی والے آگئےکہتی چلی ہیں مست ہوائیں کملی والے آگئے اجالا اجالا ہر ایک سو ہے چھایا بھلا نور کیسا یہ مکے میں آیازمیں سے فلک تک ملک کی قطاریں یہ جنوں نے کس کا ترانہ ہے گایاحور...
میری تقدیر معراج پانے لگی جب سے مجھ کو مدینہ نگر مل گیادر بدر اب بھٹکنے سے کیا فائدہ مجھ کو سرکار کا سنگ در مل گیا ہجر طیبہ میں روتا رہا رات بھر اشک بہتے تھے پھٹتا تھا میرا جگرصبح باد صبا لائی پیغام ی...
نور حق شمع حرا شافع روز جزا تو ہی ہے یا مصطفی سارے سرور بول اٹھےاے شہ ہر دوسرا مصدر جود و سخا کون ہے تیرے سوا سب سمندر بول اٹھے تو تو ہے شمس الضحی تو ہی ہے بدردجی ہے جہاں کا حسن بھی یا نبی صدقہ تیراتو...
میلاد منائیں گے میلاد منائیں گےمیلاد منا کر آقا کو ہم گھر میں بلائیں گے دور ہوئی تھی تاریکی و شمس کا سورج آیا تھابارہویں شب کی صبح ہر اک سو ان کا جلوہ بکھرا تھاآج خوشی کا موقع ہے گھر بار سجائیں گے تو ...

