لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول الله
ہیں آپکی عظمت پر قرباں ہر پیر جواں بچہ
لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول الله
جبرئیل ملیں جس سے آنکھیں ان پیارے پیارے قدموں پر
قربان ہمارے جان و تن سرکار تمہارے قدموں پر
صدیق و عمر عثمان علی سب کا یہی نعرہ
لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول الله
ہم دین نبی کی عظمت پر نہ آنچ کبھی آنے دیں گے
قربان کریں گے سارا گھر پر آن نہیں جانے دیں گے
یہ کر ب و بلا کی دھرتی پر ابن حیدر نے کہا
لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول الله
الله رے صحابہ آقا سے کس درجہ محبت ہیں کرتے
آقا کے وضو کے پانی کو پامال نہیں ہونے دیتے
یہ دیکھ کے دشمن آقا کے ہوتے ہیں خوف زدہ
لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول الله
بولے یہ صحابہ سے آقا خیبر کو کون اکھاڑے گا
ہے کوئی جریح ایسا کے جو مرحب جیسے کو پچھاڑے گا
ہر جنگ میں مولا حیدر نے یہ دی ہے صدا
لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول الله
جسکی ہیبت سے مکہ کے ظالم جابر سب ڈرنے لگے
مروان و جهل عتبہ شیبہ سب کے چہرے مرجھانے لگے
لاکر ایماں جس دم لوگوں یہ کہنے لگے حمزہ
لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول الله
آقا کے غلام خاص سے یہ ظالم کی کیسی رنزش ہے
سینے پہ رکھا ہے پتھر اور جور و جفا کی بارش ہے
ائے شاد بلال حبشی کے لب پر پھر بھی تھی صدا

اسکو آگے بھی شئیر کریں