حمد نعت مناقب اہل بیت منقبت نوحہ مناقب قطب المدار صلاۃ و السلام رباعی غزل

نبی کے دلارے مدار دو عالم

On: March 5, 2025 5:45 PM
Follow Us:
نبی کے دلارے مدار دو عالم
ہیں زہرہ کے پیارے مدار دو عالم

کسی کا کوئی ہے کسی کا کوئی ہے

ہمارے ہمارے مدار دو عالم


غریب و تو نگر تمہارے ہی در پر

ہیں دامن پسارے مدار دو عالم


رہیں گے وہی سرخرو دو جہاں میں

ہیں جو بھی تمہارے مدار دو عالم


تمہارے کرم سے ضیاء بار ہم ہیں

یہ چاند اور تارے مدار دو عالم


ہماری نظر میں وہ جنت ہے محضر

جہاں ہیں ہمارے مدار دو عالم
  ——

—–

Join WhatsApp

Join Now

Join Telegram

Join Now

Leave a Comment