پیمبروں کے پیمبر کوئی جواب نہیں
تمہارا شافع محشر کوئی جواب نہیں
دیار سرور عالم کے ذرے ذرے کا
یہ کہتے ہیں مہو اختر کوئی جواب نہیں
تمہی ہو شیر خدا کے تمہی ہو سیف اللہ
تمہارا فاتح خیبر کوئی جواب نہیں
نبی کے دین کو تو نے بلندیاں بخشی
تیرا ائے سبط پیمبر کوئی جواب نہیں
یزیدی ہار گئے تیرے ایک تبسم سے
کہ تیرا ائے علی اصغر کوئی جواب نہیں
پسینہ آپ کا مہکائے سات نسلوں کو
ہیں آپ کتنے معطر کوئی جواب نہی
ہے شاد سرور عالم کا دونوں عالم میں
خدا گواہ کہیں پر کوئی جواب نہیں
تمہارا شافع محشر کوئی جواب نہیں
دیار سرور عالم کے ذرے ذرے کا
یہ کہتے ہیں مہو اختر کوئی جواب نہیں
تمہی ہو شیر خدا کے تمہی ہو سیف اللہ
تمہارا فاتح خیبر کوئی جواب نہیں
نبی کے دین کو تو نے بلندیاں بخشی
تیرا ائے سبط پیمبر کوئی جواب نہیں
یزیدی ہار گئے تیرے ایک تبسم سے
کہ تیرا ائے علی اصغر کوئی جواب نہیں
پسینہ آپ کا مہکائے سات نسلوں کو
ہیں آپ کتنے معطر کوئی جواب نہی
ہے شاد سرور عالم کا دونوں عالم میں
خدا گواہ کہیں پر کوئی جواب نہیں
اسکو آگے بھی شئیر کریں