یا رسول اللہ یا رسول الله
چومتا ہے قدم تیرا عرش علی
یا رسول اللہ یا رسول الله
تو حبیب خدا تو شفیع الوری
حشر میں ہے سبھی کو تیرا آسرا
قبر میں بھی نبی تو ہے جلوہ نما
سارے مؤمن کی سانسوں میں تو ہے بسا
یا رسول اللہ یا رسول الله
تیرے صدقے ملی چاند کو چاندنی
تجھ سے پائی ہے سورج نے بھی روشنی
تیرے جلوؤں سے ہے کہکشاں بن گئی ضای,
سارے عالم میں پھیلی توجھی سے ضیاء
یا رسول اللہ یا رسول الله
یہ ہے نعرہ فرشتوں کا غلمان کا
بو زر و زید کا اور سلمان کا
ہے یہی نعرہ والیوں کے سلطان کا
کہ لگاتے تھے رن میں شہ کربلا
یا رسول اللہ یا رسول الله
زندگی کا سلیقہ جہاں کو دیا
تم نے کردار اچھا جہاں کو دیا
تو نے ہی سیدھا رستہ جہاں کو دیا
تو ہی ہے منزل راہ حق کا پتا
یا رسول اللہ یا رسول الله
بت گرے ٹوٹ کر سب ٹھکانے لگے
پیار کی گیت انسان گانے لگے
جب ہیں نبیوں کے سردار آنے لگے
ہو گیا ختم دنیا سے جور و جفا
یا رسول الله یا رسول الله
خوبصورت ہے وہ سارے سنسار میں
اس مدینے کی گلیوں میں بازار میں
شاد پہنچے گا پھر تیرے دربار میں
لیکے نذرانۂ رب سلم على
یا رسول اللہ یا رسول الله
چومتا ہے قدم تیرا عرش علی
یا رسول اللہ یا رسول الله
تو حبیب خدا تو شفیع الوری
حشر میں ہے سبھی کو تیرا آسرا
قبر میں بھی نبی تو ہے جلوہ نما
سارے مؤمن کی سانسوں میں تو ہے بسا
یا رسول اللہ یا رسول الله
تیرے صدقے ملی چاند کو چاندنی
تجھ سے پائی ہے سورج نے بھی روشنی
تیرے جلوؤں سے ہے کہکشاں بن گئی ضای,
سارے عالم میں پھیلی توجھی سے ضیاء
یا رسول اللہ یا رسول الله
یہ ہے نعرہ فرشتوں کا غلمان کا
بو زر و زید کا اور سلمان کا
ہے یہی نعرہ والیوں کے سلطان کا
کہ لگاتے تھے رن میں شہ کربلا
یا رسول اللہ یا رسول الله
زندگی کا سلیقہ جہاں کو دیا
تم نے کردار اچھا جہاں کو دیا
تو نے ہی سیدھا رستہ جہاں کو دیا
تو ہی ہے منزل راہ حق کا پتا
یا رسول اللہ یا رسول الله
بت گرے ٹوٹ کر سب ٹھکانے لگے
پیار کی گیت انسان گانے لگے
جب ہیں نبیوں کے سردار آنے لگے
ہو گیا ختم دنیا سے جور و جفا
یا رسول الله یا رسول الله
خوبصورت ہے وہ سارے سنسار میں
اس مدینے کی گلیوں میں بازار میں
شاد پہنچے گا پھر تیرے دربار میں
لیکے نذرانۂ رب سلم على
یا رسول اللہ یا رسول الله
اسکو آگے بھی شئیر کریں