نور مجسم نور مجسم
تم پہ فدا ہے دونوں عالم
نور مجسم نور مجسم
گھر آمنہ کا بنا رشک جنت
لو آگئے تاجدار رسالت
کتنا ہی پیارا پیارا ہے موسم
نور مجسم نور مجسم
مہکی مہکی ساری فضا ہے
لائی خبر یہ بادِ صبا ہے
آئے ہیں آقا لہراؤ پرچم
نور مجسم نور مجسم
ہر سمت تھا بس اندھیرا اندھیرا
تھا قبر میں عجب حال میرا
آئے ہیں آقا گھبرائے جب ہم
نور مجسم نور مجسم
پھر سے ہو طیبہ کا مجھ کو نظارہ
زخمی جگر ہے ہے دل پارا پارا
دو گے تمہی میرے زخموں کا مرہم
نور مجسم نور مجسم
دیکھو ہوا ہے ابو جہل رسوا
سارے بتوں نے کیا جھوک کے سجدہ
رکھ کھے قدم تم نے کعبہ میں جس دم
نور مجسم نور مجسم
خواہش نہیں کوئی اس کے سوا ہے
میری تمنا یہ وقت نزاع ہے
پیش نظر تم ہو نکلے میرا دم
نور مجسم نور مجسم
محشر کے گرمی سے مجھ کو بچانا
دامن میں اپنے مجھے تم چھپانا
ائے میرے حامی ائے میرے ہمدم
نور مجسم نور مجسم
ہے یہ صدا شاد ہر امتی کی
دل میں ہے جب آگ عشق نبی کی
پھر کیوں جلائے گی نار جہنم
نور مجسم نور مجسم
تم پہ فدا ہے دونوں عالم
نور مجسم نور مجسم
گھر آمنہ کا بنا رشک جنت
لو آگئے تاجدار رسالت
کتنا ہی پیارا پیارا ہے موسم
نور مجسم نور مجسم
مہکی مہکی ساری فضا ہے
لائی خبر یہ بادِ صبا ہے
آئے ہیں آقا لہراؤ پرچم
نور مجسم نور مجسم
ہر سمت تھا بس اندھیرا اندھیرا
تھا قبر میں عجب حال میرا
آئے ہیں آقا گھبرائے جب ہم
نور مجسم نور مجسم
پھر سے ہو طیبہ کا مجھ کو نظارہ
زخمی جگر ہے ہے دل پارا پارا
دو گے تمہی میرے زخموں کا مرہم
نور مجسم نور مجسم
دیکھو ہوا ہے ابو جہل رسوا
سارے بتوں نے کیا جھوک کے سجدہ
رکھ کھے قدم تم نے کعبہ میں جس دم
نور مجسم نور مجسم
خواہش نہیں کوئی اس کے سوا ہے
میری تمنا یہ وقت نزاع ہے
پیش نظر تم ہو نکلے میرا دم
نور مجسم نور مجسم
محشر کے گرمی سے مجھ کو بچانا
دامن میں اپنے مجھے تم چھپانا
ائے میرے حامی ائے میرے ہمدم
نور مجسم نور مجسم
ہے یہ صدا شاد ہر امتی کی
دل میں ہے جب آگ عشق نبی کی
پھر کیوں جلائے گی نار جہنم
نور مجسم نور مجسم
اسکو آگے بھی شئیر کریں