وارث محبوب رحماں حضرت ارغون ہیں
تاجدارِ اہلِ عرفاں حضرت ارغون ہیں
ہے انہیں کے نور سے روشن تحذر کائنات
معرفت کے ماہ تاباں حضرت ارغون ہیں
نازش فتح بدر و حنین آ گئے
لو محمد کے دل کا وہ چین آ گئے
اقتدا جن کی لازم ہے ہر ایک پر
آ گئے وہ امام حسین آ گئے
وارث محبوب رحماں حضرت ارغون ہیں
تاجدارِ اہلِ عرفاں حضرت ارغون ہیں
ہے انہیں کے نور سے روشن تحذر کائنات
معرفت کے ماہ تاباں حضرت ارغون ہیں
نازش فتح بدر و حنین آ گئے
لو محمد کے دل کا وہ چین آ گئے
اقتدا جن کی لازم ہے ہر ایک پر
آ گئے وہ امام حسین آ گئے