حمد نعت مناقب اہل بیت منقبت نوحہ مناقب قطب المدار صلاۃ و السلام رباعی غزل

بند ہو گئے سارے مشکلوں کے دروازے

On: August 29, 2025 1:41 AM
Follow Us:
سید روح المنعم

بند ہو گئے سارے مشکلوں کے دروازے
کھولنے نبی آئے رحمتوں کے دروازے

آج آمد آمد ہے رحمت دو عالم کی
سب پہ رب نے کھولیں ہیں رحمتوں کے دروازے

سرور دو عالم کا سب پہ نام لکھا ہے
جس قدر ہے جنت میں راستوں کے دروازے

خوب رزق کی برکت ان گھروں میں ہوتی ہے
فجر سے ہیں کھل جاتے جن گھروں کے دروازے

جب سے ابن حیدر نے دین کو جلا بخشی
تب سے سج گئے ساری مسجدوں کے دروازے

الفت شہ بطحہ آکے دل میں بس جائے
عاشقوں نے کھولیں ہیں یوں دلوں کے دروازے

مشکلوں میں جو بھی ہیں اُن کے واسطے ائے شاد
ہیں کھلیں ہمیشہ سے سیدوں کے دروازے

Countdown Redirect Button
اس فائل کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
10

Join WhatsApp

Join Now

Join Telegram

Join Now

Leave a Comment