نور کی ہے جاگیر مدینے کی دھرتی

 نور کی ہے جاگیر مدینے کی دھرتی

عرش کی ہے تصویر مدینے کی دھرتی


ایک انوکھی آیت ہے مکی مدنی

اور اس کی تفسیر مدینے کی دھرتی


دل کا چین دماغ کی راحت روحی مزاج

آنکھوں کی تنویر مدینے کی دھرتی


کوئی ایسا خواب میں دیکھوں اے شہرت

ہو جس کی تعبیر مدینے کی دھرتی
 —-

Tagged:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *