حمد نعت مناقب اہل بیت منقبت نوحہ مناقب قطب المدار صلاۃ و السلام رباعی غزل

کرتے ہر دل پر حکومت ہیں اویس قرنی

On: March 5, 2025 5:58 PM
Follow Us:
 کرتے ہر دل پر حکومت ہیں اویس قرنی

پیکر عشق رسالت ہیں اویس قرنی


اس حقیقت کو بیاں کرتے ہیں فاروق و علی

رکھتے عرفان کی دولت ہیں اویس قرنی


واقعی دوستو! اس امت عاصی کے لئے

شافع حشر کی رحمت ہیں اویس قرنی


قرن کی وادی سے طیبہ کی حسیں دھرتی پر

دیکھتے آقا کی صورت ہیں اویس قرنی


مجھ کو جنت کی بہاروں سے غرض کیا مصباح

خلد میری ، مری جنت ہیں اویس قرنی
 
ـــــــــ
——

Join WhatsApp

Join Now

Join Telegram

Join Now

Leave a Comment