حمد نعت مناقب اہل بیت منقبت نوحہ مناقب قطب المدار صلاۃ و السلام رباعی غزل

لطف پروردگار کافی ہے

On: March 5, 2025 5:59 PM
Follow Us:
 لطف پروردگار کافی ہے

بس ہمیں یہ دیار کافی ہے


میری کشتی کی نہ خدائی کو

نعرۂ دم مدار کافی ہے


جان من جنتی یہ کہتے ہیں

مجھ کو میرا مدار کافی ہے


میری مجبوریوں کو قطب جہاں

آپ کا اختیار کافی ہے


داغ ہائے گناہ دھونے کو

ایک ایسن کی دھار کافی ہے


کاش آقا کرم کیے جائیں

ہم کہیں بار بار کافی ہے


کہتا مصباح یہ یقیں کے ساتھ

مجھ کو میرا مدار کافی ہے
 
ـــــــــ
——

Join WhatsApp

Join Now

Join Telegram

Join Now

Leave a Comment