madaarimedia

پیارے نبی مورے پیارے نبی جی

 تمبر و در نورانی جالی لاگے سہانی

پیارے نبی مورے پیارے نبی جی


پورب سے اٹھ کے کالی گھٹائیں پچھم میں جائیں

کہیو بیریا ہمرے نینوا چین نہ پائیں

تمہری برہا ما بر سے موری آنکھوں سے پانی


پیارے نبی مورے پیارے نبی جی


کب سے دکھی ہے اپنا جیروا کب تک رہے گا

بیری جگت ما اس دکھیا کی کون سنے گا

کس کو جاکے سناؤں میں اپنی کہانی


پیارے نبی مورے پیارے نبی جی


طیبہ نگر کا نام سنے تو آنسو بہائیں

تمہری گلی کے ذروں پہ اپنی جان لٹائیں

تمہرے در کے غلاموں کی ہے یہ نشانی


پیارے نبی مورے پیارے نبی جی


وہ بیری تو اپنی اگن میں جلتا رہے گا

جائے گا دوزخ میں ایسوں کو مولیٰ جنت نہ دے گا

تمہری اس جگ ما جس نے بات نہ مانی


پیارے نبی مورے پیارے نبی جی


طیبہ ڈگر پر کب سے ہوں بیٹھا آس لگائے

اس جیون ما کاش اے محضر وہ دن بھی آئے

بیتا بچپن نہ بیتے یوں ہی اپنی جوانی


پیارے نبی مورے پیارے نبی جی
 ——

—–

Leave a Comment

Related Post

Top Categories