حمد نعت مناقب اہل بیت منقبت نوحہ مناقب قطب المدار صلاۃ و السلام رباعی غزل

علاج ہر بلائے غم ہیں کملی اوڑھنے والے


On: March 5, 2025 5:47 PM
Follow Us:
 علاج ہر بلائے غم ہیں کملی اوڑھنے والے

مرے مونس مرے مرے ہمدم ہیں کملی اوڑھنے والے


کرم کی اک نظر کر دیجئے صدقہ نواسوں کا

ستم دنیا کے اب پیہم ہیں کملی اوڑھنے والے


ہوئے ہیں منعکس حسن وقبا کے زاوئے جس میں

وہی آئینہ عالم ہیں کملی اوڑھنے والے


ز آدم تا بعیسی ہر نبی نے یہ شہادت دی

خدا کے بعد بس اعظم ہیں کملی اوڑھنے والے


اسی در پر بلا لیجے خدا را اب تو محضر کو

جہاں سب کی جبینیں خم ہیں کملی اوڑھنے والے
 ——

—–

Poetry group

Join Now

Artical group

Join Now

My WhatsApp Channel

Join Now

Join Telegram

Join Now

Leave a Comment