ذات محمدی پہ نظر ہے خدا کے بعد یعنی اب انتظار اثر ہے دعا کے بعد پھرنے لگا ہے منظر طیبہ نگاہ میں وحشت بڑی ہے آمد باد صبا کے بعد ہر دم ہے اپنی اسوہ سرکار پرنظر دل مطمئن ہے ہر ستم ناروا کے بعد یہ ن...
عالم ہجر میں جب ذکرِ مدینہ آیا غیرت شوق حضوری کو پسینہ آیا عشق سرکار کا جن کو بھی قرینہ آیا چاک دامان خرد کے اسے سینا آیا بادۂ عشق نبی کا جسے پینا آیا حق تو یہ ہے اسی میخوار کو جینا آیا @madaari...
بیاں کیسے بھلا اس کا کمال حسن سیرت ہو جو آقائے دو عالم ہو کے بھی تصویر غربت ہو حبیب حق تمہیں جب شافع روز قیامت ہو تو پھر بد بخت ہی ہے وہ جو محروم شفاعت ہو نہ کیوں وہ ذات عالی محسن کون و مکاں ٹھہ...
جہاں ظلمتوں کا گزر نہ ہو وہ مقام مرکز نور ہے جہاں تاب دید جواب دے وہی جلوہ گاہ حضور ہے نہ عمل پہ ناز ہے حشر میں نہ عبادتوں پہ غرور ہے جو دلوں کی آس بندھا گیا وہ ترے کرم کا وفور ہے وہ دیار سرور ا...
وہ ذات پیشوائے مرسلاں ہے فرشتہ جس کے گھر کا پاسباں ہے عیاں ہیں گنبد خضری کے جلوے نگاه شوق تیرا امتحاں ہے عروج اس کا کوئی سمجھے تو کیسے قدم کی دھول جس کے کہکشاں ہے @madaarimedia خدا کو بھی ہے پیا...
بن کر رہا یہ غم میں پیامی سرور کا آیا جو لب پہ اسم گرامی حضور کا جلووں سے جگمگا دے مرے دل کا آئینہ اے نور والے تیرا گھرانا ہے نور کا آنکھوں میں ہے دیارِ مدینہ بسا ہوا احساس دل کو اب کہاں نزدیک و...
آئیے مل کے پڑھیں ان پر درود غیب بھی جس کے لئے عین شہود مرکز کفر میں آقا کا ورود جیسے ظلمت میں تجلی کا نمود ان کی تخلیق سے ہستی کا وجود عبدیت ان کی ہے ناز معبود @madaarimedia جلوۂ نور مجسم کے طفی...
کام تعلیم رسول عربی آہی گئی اپنی منزل پر حیات بشری آہی گئی سیرت سرور کونین نے وہ درس دیا کم سوادوں میں وسیع النظری آہی گئی جب کبھی آتش فرقت نے جلایا دل کو سمت طیبہ سے نسیم سحری آہی گئی @madaarim...
نظام حشر زیر اختیار مصطفیٰ ہوگا یہ ہو گا حکم اے محبوب جو مانگو عطا ہو گا شب معراج جو پیش نگاہ مصطفیٰ ہوگا جہنم کا وہ خطہ رشک جنت بن گیا ہوگا جب ان کا مقتدی دونوں جہاں کا مقتدا ہوگا تصور کیجئے صد...
ایک دیوانہ اور پاوں اسپر دھرے چومے جس خاک نے مصطفیٰ کے قدم یہ مدینے کی گلیاں ہیں اے میرے دل چل یہاں اپنے سر کو بنا کے مقدم ساتھ تاب نظر بھی نہ کچھ دے سکی کام آئے نہ فکرِ رسا کے مقدم ی تو اذن حضو...