جذب جنوں ہے رہبر اور شوق ہمسفر ہے سجدے ہیں والہانہ طیب کی رہ گزر ہے ملتی ہے روح و دل کو آسائشوں کی لذت ہر ذرہ مدینہ اک جنت نظر ہے اللہ کو بھی جس کی فرقت نہیں گوارا وہ کیا ہے کون جانے کہنے کو ہاں...
وہ جذب نظر دے دے یا رب تو ان میری بینا آنکھوں میںدیکھوں تو سما کر رہ جائے سرکار کا جلوہ آنکھوں میں ہر عرش زمیں اور فرش فلک جگمگ ہے قدوم احمد سےپھرتے ہیں لئے ہم دیوانے اک نور کی دنیا آنکھوں میںرحمت کی ...
ٹھوکر میں تیری شاہوں کی شاہی قدموں میں تیرے ساری خدائی میں نے تو دی تھی تیری دہائی تھرا اٹھا کیوں عرشِ الہی شاہِ مدینہ عرشِ بریں پر تیرا کرشمه درد جدائی @madaarimedia وہ منزلیں بھی تو نے ہیں کی ...
ذوق طلب معذور نہیں ہے دل سے مدینہ دور نہیں ہے سب ہیں حصار نقد و نظر میں درک نبی محصور نہیں ہے ہے یہ ضیائے نور محمد جلوه برق طور نہیں ہے @madaarimedia حسن الہی پردہ کئے ہے تم سے مگر مستور نہیں ہے...
عشق محمد عام نہیں ہےبند کوئی انعام نہیں ہے مضبط سرور دید محمد ہوش و نظر کا کام نہیں ہے ذکرِ محمد عام ہے لیکن ذات محمد عام نہیں ہے عشق نبی کے افسانے میں تذکرہ انجام نہیں ہے ہوش لئے ہے جلوۂ طیبہ و...
میں جب بھی ذکر محمد زباں پہ لاؤں گا کلی کلی کو ہنساؤں گا گل بناؤں گا در حبیب کہاں تجھ سے ہٹ کے جاؤں گا کہ چھٹ کے تجھ سے تو جنت میں جی نہ پاؤں گا غم حبیب خدا اس طرح اٹھاؤں گا جو خون روئیں گی آنکھ...
جلال معبودیت ہے پنہاں عجیب خاشاک بندگی میںنہ جانے کیا دیکھتی ہیں آنکھیں جمالِ روئے محمدی میں خدائے قادر ہی جانے کتنی کشش ہے زلف محمدی میں بساط اسباب سب ہے برہم جلالت جوش عاشقی میں بنا کے اپنا حب...
چلے تمہاری جو زندگی سے سبق تمہارے غلام لیکر رہے تو آنکھوں کا نور بن کر گئے بقائے دوام لیکر برس پڑیں گے عطا کے بادل مٹیں گے امکان سب سزا کے پڑھوں گا محشر میں جب قصیدہ حبیب داور کا نام لیکر صبا تو...
نور مجسم رحم کے پیکر صلی اللہ علیہ وسلمقاسم نعمت پیٹ پہ پتھر صلی اللہ علیہ وسلم آئی ہوائے روضہ اطہر صلی اللہ علیہ وسلم لائی وہ بوئے زلفِ معنبر صلی اللہ علیہ وسلم آپ جواب طعنہ ابتر صلی اللہ علیہ ...
دل ہے شیدا مدار اعظم کا لب پہ چرچہ مدار اعظم کا نور بکھرا یہاں ہے ہر جانب عرس آیا مدار اعظم کا ناز کرتے ہیں متقی جس پر ہے وہ تقوی مدار اعظم کا madaarimedia ہند کے جتنے ہیں ولی سب نے فیض پایا مدا...