مصطفیٰ کی جو الفت نہیں تو عبادت عبادت نہیں ہے للک انکے دیدار کی انتظار قیامت نہیں عشق خیر الوریٰ مل گیا اب کسی کی ضرورت نہیں وہ ہے گمراہ حاصل جسے مصطفیٰ کی قیادت نہیں ان سے ربط نہاں چاہیے عرضِ غ...
نظام جبر مٹا شکر کا ما مقام آیا حضور آئے تو دور عروج عام آیا نہیں ٹھکانا کہیں ظلم کے اندھیروں کا بکھیرتا ہوا جلوہ مہ تمام آیا حیات عشق نبی کے طفیل یوں گزری نہ ساعت سحر آئی نہ وقت شام آیا کسی سبب...
مستحق کر چکی جب سزا کا حشر میں دست و پا کی گواہی مطمئن کر گئی عاصیوں کو تیرے انعام کی بے پناہی کر کے طوف حرم صدق دل سے لیکے پروانہ بے گناہی مسکراتا چلا جا رہا ہے بن کے معصوم طیبہ کا راہی تیری کی...
جو روح کانپی بخوف عصیاں شفیع محشر کی یاد آئی فزوں ہوئی حد سے تشنگی جب قسیم کوثر کی یاد آئی خوشا بلندي جذب الفت مبارک اوج کمال وحشمت کہ لیکے موج نسیم طیبہ حبیب داور کی یاد آئی @madaarimedia جو کی...
کیوں ظلمتیں ہیں توڑ رہی دم نہ پوچھیے شان ظہور نورِ مجسم نہ پوچھیے اٹھتے ہی ابرِ رحمت محبوب کبریا کیوں سرد پڑ چلی ہے جہنم نہ پوچھیے سارا نظام عالم اسباب ہے شکست تاثیر عشق خالق عالم نہ پوچھیے سمجھ...
مصطفى صل علی صل علی صل علیمرحبا صل علی صل علی صل علی تو وہ شہکار کہ خالق بھی بناز تخلیق کہہ اٹھا صل علی صل علی صل على ابتدا مدح پیمبر کی کلام باری انتہا صل علی صل علی صل علی ہر عمل ایسا کہ مستوج...
ساتھی جی گھبرائے نبی کی بات کرو سمت مدینہ سے اٹھلاتی آئیں مست ہوائیں کالی گھٹائیں زلف نبی کی دل کو یاد دلائیں بجلی دل تڑپائے نبی کی بات کرو آؤ مل کر عشق نبی میں گائیں ایسے ترانے رقص میں آئیں دین...
انوار حریم یزداں میں رہتے ہیں جہاں سرکار مرے جبریل وہاں کے درباں ہیں رہتے ہیں جہاں سرکار مرے سلمان و بلال و زیدانس بو بکر و عمر عثمان و علی ہر رنگ کے کامل انساں ہیں رہتے ہیں جہاں سر کار مرے ل کو...
بیکس پہ ترس کھاؤ مدینے کی ہواؤ آؤ مرے پاس آؤ مدینے کی ہواؤ کجلائے ہوئے عشق نبی کے ہیں شرارے پھر سے انہیں دہکاؤ مدینے کی ہواؤ تم چومتی ہو بارگاہ نور کے پردے تقدیر پہ اتراؤ مدینے کی ہواؤ @madaarim...
با وصف تمنا آج تلک ہم خود تو مدینے جا نہ سکے لیکن جو چلا کوئی زائر جذبات پہ قابو پا نہ سکے واللہ مبارک ہے وہ جبیں ملجائے در احمد جس کو ان سجدوں کی حسرت کیا کہئے جو ارض مدینہ پانہ سکے طیبہ کے مسا...