syed akmal niyaz jafari

گود میں آ گئے کونین کے سرور دیکھو،کتنا پیارا ہے حلیمہ کا مقدر دیکھو اُن کی آمد کا دو عالم میں ہے ہر سُو چرچا،جن کے قدموں سے یہ دنیا ہے منور دیکھو دیکھنا جو ہے تمہیں شانِ محمدؐ کیا ہے،ہاتھ میں بولتے بو...

syed akmal niyaz jafari

قطبِ دو عالم آپ کے در پر ہم سب کا،آج بنے گا بگڑا مقدر ہم سب کا ہاں یہ سخی و ابنِ سخی ہیں اے لوگو،بھرتا ہے دامن جو برابر ہم سب کا بہرِ مدد جب تم کو صدائیں دیتے ہیں،ہوتا بیڑا پار ہے اکثر ہم سب کا ناممکن...

syed akmal niyaz jafari

ہیں تیرگی میں اُجالا علی کے دیوانےعلم اُٹھاتے ہیں حق کا علی کے دیوانے اسی لیے تو منافق ہمیشہ جلتے ہیں،علی کا کرتے ہیں چرچا علی کے دیوانے جو سب کو میثمِ تمّار نے دکھایا تھا،ہیں رکھتے دل میں وہ جذبہ علی...

syed akmal niyaz jafari

کربل کے شہیدوں پر تدبیر بھی روتی ہے،خود خواب بھی روتا ہے، تعبیر بھی روتی ہے سب چھوڑ گئے اُس کو، طیبہ میں وہ تنہا ہے،تقدیر پہ صغریٰ کی تقدیر بھی روتی ہے مجبوریاں روتی ہیں، مجبورئ زینب پر،عابد کی اسیری ...

syed akmal niyaz jafari

اُن کی آمد آمد کی دیکھئے خوشی پائی،سب نے آج یہ نعمت کتنی قیمتی پائی ہم منا رہے ہیں جو آج جشنِ آقا کا،اپنی خوش نصیبی ہے ہم نے یہ گھڑی پائی تیرے نور سے پائی ہے ضیاء ستاروں نے،اور چاند نے آقا تجھ سے چاند...

syed akmal niyaz jafari

جان علی زہرا کے دلبر، آپ کے در پر آئے ہیں،لوگ جگانے سویا مقدر، آپ کے در پر آئے ہیں۔ اُن کا مرادوں سے بھر جائے دامن، زندہ شاہ مدار،جو بھی خالی دامن لے کر، آپ کے در پر آئے ہیں۔ عرسِ مدارِ پاک منانے، جام...

syed akmal niyaz jafari

دل خوشی سے جھومنے لگا جب بھی دمِّ مَدار کہہ دیا،ٹل گئی ہے سر سے ہر بلا جب بھی دمِّ مَدار کہہ دیا یہ وظیفہ آزمایا ہے، مشکلوں میں کام آیا ہے،اہلِ دل کی ہے یہی صدا، جب بھی دمِّ مَدار کہہ دیا سن کے ذکرِ ق...

syed akmal niyaz jafari

لقب جس کو ملا حیدر، علی اُس کو ہی کہتے ہیںحکومت جس کی ہے سب پر، علی اُس کو ہی کہتے ہیں شجاعت میں کوئی اُس کے برابر ہو نہیں سکتااُکھاڑے جو درِ خیبر، علی اُس کو ہی کہتے ہیں یہ ہے معراجِ قسمت، مل گیا جس ...

1...1415161718...127