تجھ پر ہے کرم رب کا، آقا نے بلایا ہےاے زائرِ طیبہ جا، آقا نے بلایا ہے تو دیکھے گا وہ روضہ، آقا نے بلایا ہےجس پر ہیں سبھی شَیدا، آقا نے بلایا ہے دل کی یہ تمنا تھی، دیکھیں گے درِ اقدسمنشا یہ ہوا پورا، آ...
اُس کی دنیا ہے مدحت سرا سیِّدہذکر کرتا ہے جو آپ کا سیِّدہ میری رب سے یہی ہے دعا سیِّدہمیرا تن من ہو تم پر فدا سیِّدہ دینِ اسلام پر تیرا احسان ہےشکریہ شکریہ شکریہ سیِّدہ جس پہ جنّت کی حوریں بھی قربان ہ...
شمْس و قمر کا ہے یہی کہنا، نُورِ مُجَسَّم کے جیساکوئی نہیں اِس دُنیا میں آیا، نُورِ مُجَسَّم کے جیسا کہتا ہے یہ خانۂ کعبہ، نُورِ مُجَسَّم کے جیساکوئی نہیں محبوبِ خُدا کا، نُورِ مُجَسَّم کے جیسا عیسیٰ ...
سید کائنات حسین صاحب قبلہ دل مکنپوری کے قطعات و رباعیات انہی پہ ہوتی ہے انعام رحمت باریدلوں میں جن کے ہے شبیر کی وفاداریمیری نظر میں حلالی وہ ہو نہیں سکتاحرام جس کی نظر میں ہے تعزہہ داری جس قدر لگے فت...
قبول حق یہاں پر ہے ہر اک سجدہ مکن پور آتجھے جو دیکھنا ہے جلوہ کعبہ مکن پور آ اگر مضبوط رکھنا ہے تجھے رشتہ محمد سےمدار پاک سے تو جوڑ لے رشتہ مکن پور آ تجھے جنت ملے گی شرط ہے پکا حسینی بنیزیدی بھیڑیوں ک...
با ادب ہو کے آنا مکن پور میںہے نبی کا گھرانہ مکن پور میں رب کے دربار میں اس کی بخشش نہیںبن گیا جو نشانہ مکن پور میں یہ ہیں لخت دل فاطمہ و علیجن کا ہے آستانہ مکن پور میں دور ہو جائیں گی ساری بیماریاںآ ...
وہ لمحہ ہے بس معتبر زندگی کاطیبہ میں پائے شرف حاضری کا کھڑا ہوں نبی کے غلاموں کی صف میںٹھکانہ نہیں کوئی میری خوشی کا نہ اتے نبی جو لباس بشر میںتو اشرف نہ ہوتا مقام ادمی کا ترس آگیا میرے اقا کو مجھ پرم...
شہر نبی کے شام و سحر دیکھنے کے بعدگم ہو گئے ہیں اہل نظر دیکھنے کے بعد کچھ اور دیکھنے کی ضرورت ہی پھر کہاںسرکار کائنات کا در دیکھنے کے بعد اللہ رے وہ گنبد خضری کی رونقیںحیران ہے ہر ایک نظر دیکھنے کے بع...
حضور آئیں گے ضرور آئیں گے وہ بن کے میرے گھر میں رب کا نور آئیں گے کبھی جو شرم سے حیا سے دور ہوں گے امتی گناہ کی زمین میں جو دفن ہوگا آدمیلگے گا جیسے ہو گیا ہو ہر بشر جہنمی بچانے ان کو آگ سے بنانے ان ک...
عظیم الاصفیاء مربی المشائخ شیخ طریقت حضرت علامہ الحاج صوفی سید عظیم الباقی عظیم مکنپوری علیہ الرحمہ ایک عظیم عاشقِ رسول ﷺدنیا کے ہر دور میں عشقِ رسول ﷺ نے انسانیت کو روشنی عطا کی ہے لیکن کچھ چہرے ایسے...