شان نماز ایسے بڑھائی حسین نےگردن ہے وقت سجدہ کٹائی حسین نے مسجد میں یوں لگایا ہے پرچم حسین کاسجدوں کی آبرو ہے بچائی حسین نے جھولے ملک جھلائیں تو جنت سے جوڑے آئیںدیکھو تو کیسی شان ہے پائی حسین نے آیا ج...
آل و اصحاب محمد کے وہ پیارے چہرےدونوں عالم میں نہیں ایسے نرالے چہرے بولے جبریل حضور آپسا دیکھا ہی نہیںبزم عالم میں بہت میں نے ہیں دیکھے چہرے وہ تھے خواجہ تو کوئی غوث کوئی اور مدارکلمہ پڑھ لیتے تھے سب ...
ہلچل ہے بہت دل میں ماتھے پہ پسینہ ہے کچھ دور مدینہ ہے کچھ دور مدینہ ہےآنکھوں کے سمندر میں اشکوں کا خزینہ ہے کچھ دور مدینہ ہے کچھ دور مدینہ ہے تھے دل میں بڑے ارماں سرکار کا درد دیکھیں پھر آے بلاوا اور ...
تم صرف بشر ہو یا نور خدا ہو تم آخر کیا ہو تم آخر کیا ہوقرآں بھی تمہارا خود مدح سرا ہو تم آخر کیا ہو تم آخر کیا ہو تم نعمت رب ہو تم فخر عرب ہو تم امی لقب ہو تم عالی نسب ہوتم جیسا کسی نے دیکھا نہ سنا ہو...
جنہیں حسد ہے علی سے وہ کیا بتائیں گےعلی کا رتبہ فقط مصطفے بتائیں گے علی و فاطمہ روئیں گے جس گھڑی آقازبان حال سے کرب و بلا بتائیں گے علی ہے جنت و دوزخ کا بانٹنے والایہ بات شافع روز جزا بتائیں گے بہت گھ...
کہتی ہے یہ پھولوں کی مہکار حسینی بن جاؤکھل اٹھے گا ایماں کا گلزار حسینی بن جاؤ ظلم کریں جب دنیا والے صبر کا رکھو یاد سبقاپنا لو شبیر کا تم کردار حسینی بن جاؤ آؤ تم شبیر کے دامن میں گر خلد کی ہے خواہشج...
دیکھ کے اس کو بولے فرشتے خلد کے بارم بارمدینہ کتنا اچھا ہے مدینہ کتنا پیارا ہے اس دھرتی پر رحمت عالم کا ہے جسد خاکیپاک ہے ایسی وہ دھرتی جس پر نازاں ہے پاکیاس دھرتی پر جو بھی گیا اس پر رحمت آقا کیاس دھ...
السلام اے دین کامل کے امامالسلام اے شاہ شہداء السلام اے حبیب کبریا کے نور عیناے علی و فاطمہ کے دل کا چیندین حق کے آپ ہیں ماہ تمام السلام اے دین کامل کے امامالسلام اے شاہ شہداء السلام کرکے قرباں تونے ا...
جب محرم کا مہینہ آگیاخارجیوں کو پسینہ گیا آپ سے مظلوموں کو میرے حسینصبر کرنے کا قرینہ آگیا تعزئیے اٹھنے لگے ہر شہر میںفتوے بازوں کو پسینہ آگیا کام آیا اپنے ہے نام حسینجب بھنور میں ہے سفینہ گیا جب بڑھے...
بھر گئی سب کی جھولیاں بٹنے لگی خیرات ہےعرس کی آئی رات ہے عرس کی آئی رات ہے جو کچھ بھی مانگو سب کچھ ملے گا دل کے گلستاں کا ہر گل کھلے گاپوری ہوئی ہر بات ہے عرس کی آئی رات ہے عرس کی آئی رات ہے اندھوں کو...