کرب و بلا کی یاد دلانے والے آئے محرم آئےآنسو بہاتے ہیں سارے زمانے والے آئے محرم آئے اک اک بوند کو بچے ترسیں ندیاں لہریں مارےکرب و بلا کے تپتے بن میں جب بر سے انگارےتشنہ لبوں کو کوثر پلانے والے آئے محر...
چین دل مومن پاتا ہے حیدر حیدر کہنے سےاور منافق جل جاتا ہے حیدر حیدر کہنے سے اللہ اللہ نام حیدر کتنی ہیبت والا ہےآج بے حیدر تھرا تا ہے حیدر حیدر کہنے سے جب بھی کوئی مشکل آئے حیدر حیدر کہنے لگوطوفان غم ...
تنہا ہے اولاد علی کربل کے میدان میںاجڑا دیکھو باغ نبی کربل کے میدان میں چھوڑ گئے عباس چچا کون بھلا لے جائے گاپیاسی سکینہ تک پانی کربل کے میدان میں پھوٹ گئی قسمت تیری اے ملعون ابن سعدجاگی قسمت ہے حر کی...
جو ہے قاسم اسی سے مانگیں گےہم تو ابن علی سے مانگیں گے جس نے سب کچھ فدا کیا دیں پرہم تو ایسے سخی سے مانگیں گے رب نے جنت بنائی جس کے لیےہم تو جنت اسی سے مانگیں گے اپنے بچوں کے واسطے خوشیاںپنجتن کی کلی س...
یہ روح مداری ہے یہ جان مداری ہےہے شکر خدا ہم پر فیضان مداری ہے خوشبو تیری نسبت کی سانسوں میں سمائی ہےاس زیست کا ہر لمحہ ہر آن مداری ہے ہم نے تو جہاں دیکھا قدموں کے نشاں پائےیہ ہند مداری ہے ایران مداری...
ہیں رقم لوگوں 72 کربلا والوں کے نامعاشقوں کے دل کے اندر کربلا والوں کے نام امتحان صبر تھا ورنہ خدا نے ہیں کئےزمزم و تسنیم و کوثر کربلا والوں کے نام چوم لیتی ہے قدم اس کے جہاں کی ہر خوشیچومتا ہے جو بھی...
آئی ہے سر پہ جب بھی کوئی آفت و بلاجس وقت رنج و درد کا طوفان ہے اٹھامشکل پڑی ہے جب کبھی دل نے یہی کہادم دم بہر قدم ہما دم دم مدار مامہ طالبان مرشد کامل مدار ما عالم مدار کا ہے زمانہ مدار کاجنت کا تاجدا...
سارا گھر لٹ گیا صبر کرتے رہےابن شیر خدا صبر کرتے رہے بھائی بیٹوں بھتیجوں کو ابن علیکر کے دیں پر فدا صبر کرتے رہے فوج اعدا پہ بھاری تھے غازی مگرتھی یہ رب کی رضا صبر کرتے رہے چھینی ظالم نے بیمار کے سامن...
بھیا ذرا لے جاؤ ننھے علی اصغر کوپانی تو پلا لاؤ ننھے علی اصغر کو یہ پیاس سے بےکل ہے پانی پہ بھی پہرا ہےزینب ذرا بہلاؤ ننھے علی اصغر کو ہے مجھ سے خلش تیری کیا اس نے بگاڑ ہےاے شمر نہ تڑپاؤ ننھے علی اصغر...
آگئے سرکار میرے آگئے سرکارآمنہ بی کے آنگن میں ہے رحمت کی بوچھار حور و غلماں جن و بشر سب لوریاں گائیں گےجس کی چمک سے چہرے کی تارے شرمائیں گےرب نے بھیجا جس کو بنا کر رحمت ہر عالمہاں ان کی حسان صحابی نعت...