کام آئی میرے نعت کی روشنیبن گئی قبر میں شاعری روشنی آپ آئے تو دنیا میں ہر اک طرفچھا گئی آپکی نور کی روشنی ہیں جدھر بھی غلامانِ شاہ جناںدکھ رہی ہے ادھر جنتی روشنی میرے آقا کے تلووں کے مانند ہےچاند کا ح...
دعاؤں کا ہماری یہ اثر ہےمدینے کا ملا ہم کو سفر ہے ہے دلِ۔بس تمہارے در کی چاہتاور آنکھوں میں بسا طیبہ نگر ہے وہ کیوں جائیں بھلا اوروں کے درِ پرملا جسکو میرے آقا کا۔در ہے ملی ہے عزت و شہرت جو ہمکوتیری۔م...
دکھا دو اپنا چہرہ ہم کو بھی اِک بار سیف اللہکبھی تو ہو تمہارا خواب میں دیدار سیف اللہ رکھیگا بُغض جو تم سے جہنم میں وہ جائے گانہ ہوگا حشر میں وہ خلد کا حقدار سیف اللہ غلامانِ مدارِ دو جہاں کا ہے یہی ک...
یہ مانا حد اولیاء اور کچھ ہےمگر آپکا مرتبہ اور کچھ ہے ہیں کچھ اور غوث و قطب کے یہ درجےمقامِ مدار الوریٰ اور کچھ ہے نہ پہنچا کوئی بھی تیری منزلت پرتیری اولیاء میں ادا اور کچھ ہے ہے مستی میں ڈوبا ہوا سا...
نور بکھرا ہوا ہے ارغونیآج ساری فضا ہے ارغونی اُسکو ہی نسبتِ مدار ملیجسکو یہ در ملا ہے ارغونی زیست اُسکیے ارغونیآج ساری فضاء ہے ارغونی ہے معتبر جو بھیلیکے نسبت جیا ہے ارغونی ہم بھی قسمت کے دھنی ہیں عفا...
بیدارئ قسمت کا اثر دیکھ رہے ہیںہم خواب میں بس طیبہ نگر دیکھ رہے ہیں ہر وقت درودوں کی صدائیں ہیں لبوں پریہ عشقِ رسالت کا اثر دیکھ رہے ہیں قسمت کے دھنی ہیں وہ مدینے کے پرندےہر دن میرے آقا کا نگر دیکھ رہ...
صاحبِ حسب و نسب میں نوحہ گر شبّیر کاکیا کرےگا ذکر غيرِ معتبر شبّیر کا چوم لے آکر قدم شبّیر کے نہرِ فراتکربلا میں حکم ہو جائے اگر شبّیر کا مصطفیٰ زہرا علی بھی ہو گئے گریا کناںجب ہوا تن سے جدا مقتل میں ...
आ के अपना सर झुकाओ ये दरे सिबतैन हैबिगड़ी किस्मत को बनाओ ये दरे सिबतैन है हज़रते सय्यद बदी उद्दीन का आकर यहांतुम भी लोगों फ़ैज़ पाओ ये दरे सिबतैन है दर्स देता है ये सिबतैनी लबो लहजा मुझेइल्म की शम्मा ...
روضۂ قطبِ جہاں کیا کیا نظر آتا ہےکبھی خضریٰ تو کبھی کعبہ نظر آتا ہے آپ کے در سے جو وابستہ نظر آتا ہےوہ مجھے واقعی بس اپنا نظر آتا ہے سب مریضوں کو شفا ملتی ہے در سے تیرےدر ترا فیض کا اک دریا نظر آتا ہے...
میری نظروں میں اُس کی عزت ہےجس کو اصحاب سے محبت ہے مجھ کو حاصل ہے شاعری کا ہنرمیرے آقا کی یہ عنایت ہے میرے اصحاب کو برا نہ کہویہی حکمِ شہِ رسالت ہے عشق کرتے ہیں اہلِ بیت سے ہمیہ بھی اصحاب کی بدولت ہے ...