Home / رباعی - سید مشارق الانوار میاں مکنپوری

رباعی - سید مشارق الانوار میاں مکنپوری

syed Mashariqul anwar

یہ آنکھیں جہاں اور جدھر ڈھونڈتی ہیںتمہارے کرم کی نظر ڈھونڈتی ہیںنہ جاہ و حشم اور نہ زر ڈھونڈتی ہیںنبی کی گلی میں گزر ڈھونڈتی ہیں جائے سخن مکنپور ۲۰۰۰ عیسوی ناز قسمت پہ کر اے حلیمہ کہ توگود میں تیری مخ...