Home / غزل علامہ نیر مکنپوری

غزل علامہ نیر مکنپوری

huzoor babban miyan

ماضی کی نیند اب نہ سو اجڑا ہوا نہ خواب دیکھآگیا دور حال کا سر پہ اب آفتاب دیکھ تیری طلب کا دیدا ور حسن پہ سرخیل گیادیکھ برو ناز پر کشمکش نقاب دیکھ غرق غرور خود سری بحر فنا میں آنکھ کھولموج حوادثات میں...