لباس جس کا نہ ہو پرانا مدار جیسا کوئی نہیں ہے
لباس جس کا نہ ہو پرانا مدار جیسا کوئی نہیں ہے جو زندگی بھر کا رکھ لے روزہ مدار جیسا کوئی نہیں ہے ملا جو خرقہ محبتوں کا پیا جو پیالہ ہے نسبتوں کا تو بول اٹھے اشرف کچھوچھ مدار جیسا کوئی نہیں ہے جو چاہے لکھ دے لکھا مٹا دے خدا سے جو چاہے … Read more