شہیدوں کے سردار شبیر و شبرنہیں تم ساغمخوار شبیر و شبر اٹھائے گا وہ تعزیہ دل سے ان کاجو ہوگا وفادار شبیر و شبر کروں ناز میں کیوں نہ قسمت پر اپنیملا مجھ کو دربار شبیر و شبر انہیں مشکلیں چھو لیں ممکن نہی...
یہ کہتا ہے قرآن فاروق اعظمبڑی ہے تیری شان فاروق اعظم نبی کا ہے فرمان سن لے زمانہعدالت کی پہچان فاروق اعظم ارادہ قتل کا عمر کے کے نکلےپڑھا کلمہ ہر آن فاروق اعظم تیرے نام میں رعب اتنا ہے آقاکہ بھاگے ہے ...
کہہ رہا ہے جھوم کر سارا زمانہ یا علیکھا رہا ہے ہر کوئی صدقہ تمہارا یا علی کہاں پہ جاتا اس گھڑی دشمن تیرا شیر خداذکر محفل میں ہوا جب بھی ہے تیرا یا علی ہر کوئی ایمان والا کہہ رہا ہے جھوم کررشک جنت ہے ت...
میسر ہے جسے آقا کی نسبتجہاں میں بڑھ گئی ہے اس کی عظمت یہ کہتے جھوم کر اہل عقیدتدر قطب جہاں ہے میری جنت رہے دل میں ہمیشہ بس یہ چاہتکرا دو خواب میں آقا زیارت جڑی قطب جہاں سے جس کی نسبتخدا کی خاص ہے اس پ...
تذکرہ ان کا محفل میں ہوگا ہر جگہ جان من جنتی کاخلد میں لے کے جائیگا سبکو آسرا جان من جنتی کا عرش سے فرش تک ہو رہا ہے تذکرہ جان من جنتی کارب تعالی نے اونچا کیا ہے مرتبہ جان من جنتی کا آپ کی عظمتوں کے ت...
ہر سمت یہ ندا ہے مکنپور کو چلوملتی وہاں شفا ہے مکنپور کو چلو چرچہ یہ ہو رہا ہے مکنپور کو چلومیلہ لگا ہوا ہے مکنپور کو چلو دل کہتا بارہا ہے مکنپور کو چلوباب سخی کھلا ہے مکنپور کو چلو صدقے میں پنجتن کے ...
محبوب ہے جو مظہر پروردگار کادامن مجھے ملا ہے اسی ذی وقار کا محشر کا خوف اسکو ستائے گا کیا بھلاجس نے پڑھا ہے دل سے قصیدہ مدار کا اسکو بلندی کیوں نہ ملے پھر جہان میںحاصل ہے جس کو سلسلہ قطب المدار کا رکھ...
نبی کے علم کا گوہر مدار اعظم ہیںعطائے حضرت حیدر مدار اعظم ہیں وہ دیکھو نور کا پیکر مدار اعظم ہیںنوازشوں کا سمندر مدار اعظم ہیں تمہارے در سے ہے ملتی شفا خدا کی قسمشکستہ حالوں کے رہبر مدار اعظم ہیں جو ر...
کیا بیاں ہو پائے رتبہ عابد بیمار کامالک کوثر ہے نانا عابد بیمار کا صبر و استقلال کا دامن نہ چھوڑا آپ نےپھر نہ کیوں اونچا ہو رتبہ عابد بیمار کا گردش ایام کی زد میں کہاں آئیں گے ہمہے ہمارے سر پہ سایہ عا...
کبھی جو ختم نہ ہو وہ خوشی کا سلسلہ تم ہوحقیقت میں ہماری زندگی کے رہنما تم ہو ہمیں بحر غم و آلام کی موجوں کا کیا خطرہہماری کشتئ امید کے جب نہ خدا تم ہو زمانے بھر کی خوشیاں کیسے اس کے پاؤں نہ چومیںوہ جس...

