رستہ جس نے تیرے درکا دیکھ لیااس نے مولا خلد کا رستہ دیکھ لیا ابن علی تیری جیسی قرأت ہے کہاںنوک سناں پہ قراں پڑھتا دیکھ لیا مژدئے جنت اسکو سنایا جائے گاجس نے غدیر خم کا رستہ دیکھ لیا کون ہے مومن کون من...
پوری دنیا میں سیدہ زہراہے نہیں تم سا پارسا زہرا تیری آمد پہ سر جھکائے گیںحق تعالیٰ کے انبیاء زہرا مجھکو غم سے مفر ملی اس دمجب کیا ذکر فاطمہ زہرا ظلم کی سلطنت اُلٹ دیگاتیرا آئے گا لاڈلا زہرا تیرے دشمن ...
ये हक़ीक़त है ए लोगो वाकई मुमकिन नहीइश्क़ ए अहले बैत के बिन ज़िंदगी मुमकिन नही जो अबू तालिब को काफिर कहता है वो जान लेउसके दिल मे हो बसा हुब्बे अली मुमकिन नही आशिके हैदर हैं जो और मुंकिरे असहाब हैंमेरा दा...
لکھ رہا ہوں ثنا صحابہ کیمل رہی ہے دعا صحابہ کی اپنے اعمال کی نہیں پروہڈھونڈتے ہیں خطا صحابہ کی جنتی انکو مصطفٰی نے کہادیکھیے تو جزا صحابہ کی ہنس کے قربان ہو گئے دیں پرکیا بتائیں وفا صحابہ کی چاہتا ہے ...
تھاما ہے دامن تمهارا یا علی مشکل کشاءتم ہی ہو میرا سہارا یا علی مشکل کشاء مشکلیں ساری میری ایک پل میں آساں ہو گئیںجب کبھی ہمنے پکارا یا علی مشکل کشاء مجھ کو ہر جانب سے غم نے گھیر رکھا ہے شہاتم ہی ہو م...
رتبہ ہے عالیشان مدار اعظم کاجاری ہے فیضان مدار اعظم کا کس کو ہے عرفان مدار اعظم کاچہرا ہے قرآن مدار اعظم کا عشق نبی سے دل میں چراغاں کرتا ہےدیکھو ہر فرمان مدار اعظم کا انکی بلندی انکی سخاوت کیا کہنامن...

