نعت نبی کا لب پہ تو نغمہ سجاکے لاحسان جیسا دل میں تو جزبہ بسا کے لا آنکھوں میں اپنی گمبد خضراء سما کے لاشہر نبی کی خاک کو سرمہ بنا کے لا آسان ساری منزلیں ہو جائیں گی تیریحب نبی میں نام تو اپنا لکھا کے...
مختار جہاں میری امداد کو آ جاؤروداد ہے عاشق کی امداد کو آ جاؤ ہے آرزو بس اتنی امداد کو آ جاؤاے آقا غلاموں کی امداد کو آ جاؤ ہم درد کے مارے ہیں کوئی بھی نہیں اپنادنیا نے نظر پھیری امداد کو آ جاؤ محشر م...
امت کے غم میں بیکل ہے آمنہ کا پیاراآغوش ما میں ہر پل ہے آمنہ کا پیارا طیبہ میں دیکھو آیا ہجرت کا حکم سن کرمکہ سے چل کے پیدل ہے آمنہ کا پیارا قلب صحابہ تب سے مغموم ہو گئے ہیںجب سے نظر سے اوجھل ہے آمنہ ...
آمد محمد پر اپنے گھر سجا لیجیےذکر رحمت عالم ہر جگہ کرا لیجیے کامیاب ہونا گر چاہتے ہو دنیا میںالفت شہ دیں سے دل کو جگمگا لیجیے تم منا نہ پاؤ گر جشن سرور عالمخود پہ نجدیو خود پر بجلیاں گرا لیجیے ہو اگر ...
دیار مصطفی سے نہ اٹھے ہرگز جبیں اپنیخدائے پاک ایسی تو بنا دے عادتیں اپنی چلو ناموس آقا پر کٹا دیں گردنیں اپنییہ موقع مل گیا ہم کو لٹا دیں دولتیں اپنی وسیلے سے نبی کے تو سجا ان سب کی پیشانیجھکاتے ہیں ج...
رسول پاک سا داتا کہاں سے لاؤ گےشفاعتوں کا خزانہ کہاں سے لاؤ گے لٹا دے اپنا جو کل خاندان کربل میںحسین جیسا نواسہ کہاں سے لاؤ گے ردائیں چھن گئیں پھر بھی بچا لیا پردہمثال زینب کبریٰ کہاں سے لاؤ گے نبی کی...
نعت سرور کونین ملی مجھ کو شہرت ہے شہر مدینہجڑی تجھ سے نسبت ہے شہر مدینہ قدم پڑ گئے جب سے مختار کل کےبڑھی تیری رفعت ہے شہر مدینہ نبئ معظم کے صدقے جہاں میںملی تجھ کو عظمت ہے شہر مدینہ کبھی کاش آ جائے می...
رحمت دو جہاں محمد ہیںہاں رسول زماں محمد ہیں مالک کل جہاں محمد ہیںشافع عاصیاں محمد ہیں کیوں کرے فکر وہ قیامت کیجس پہ بھی مہرباں محمد ہیں ہر مرض میں شفا ملے جن سےوہ طبیب زماں محمد ہیں رحمت کل کہیں انہیں...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نعت شہ ابرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوگا دنیا میں سدا جشن نبیہے یہ دل کا فیصلہ جشن نبی کہتے ہیں جن و بشر مل کر یہیہم منائیں گے سدا جشن نبی رحمتوں کی بارشیں ہونے لگیںجس جگہ ہم نے کیا ج...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نعت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو عشق مصطفی میں جھوم کر نعتیں سناتے ہیںقسم اللہ کی جنت۔ میں گھر۔ اپنا بناتے ہیں جو منکر عظمت سرکار کے ہیں وہ ذرا سن لیںٹھکانہ اپنا وہ نار جہنم میں...

