۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رحمت کے خزانے بٹوانے آیا ہے ربیع النور کا چاندہم سب میں محبت پھیلانے آیا ہے ربیع النور کا چاند ہر اک ذرے کو مہکانے آیا ہے ربیع النور کا چاندعالم میں خو...
الفتیں اپنی دکھاؤ آئی میلاد النبینفرتیں دل سے مٹاؤ آئی میلاد النبی اپنی قسمت کو جگاؤ آئی میلاد النبیدیپ خوشیوں کے جلاؤ آئی میلاد النبی ہر جگہ جھنڈے لگاؤ آئی میلاد میلاد النبیگھر گلی کوچے سجاؤ آئی میلا...
جس کے دل میں آپ کی ہیں الفتیں شاہ امماس پہ رحمت کی نہ کیوں ہوں بارشیں شاہ امم آپ کی جو کر رہا ہے مدحتیں شاہ اممخلد میں اس کو ملیں گیں راحتیں شاہ امم سید الشہداء کے صدقے اور مدار پاک کےسر سے میرے ٹل گئ...
نعت سرور سناتے رہیں گےاپنے گھر کو سجاتے رہیں گے رب اکبر کی رحمت میں عاشقمصطفی کے نہاتے رہیں گے اہلے ایماں عقیدت سے ہر سوجشن آقا مناتے رہیں گے نور خیرالبشر کے ترانےہر گھڑی گنگناتے رہیں گے آل پاک نبی کی...

