Home / نعت - سید اکمل نیاز جعفری

نعت - سید اکمل نیاز جعفری

syed akmal miyaz - سید اکمل نیاز

تجھ پر ہے کرم رب کا، آقا نے بلایا ہےاے زائرِ طیبہ جا، آقا نے بلایا ہے تو دیکھے گا وہ روضہ، آقا نے بلایا ہےجس پر ہیں سبھی شَیدا، آقا نے بلایا ہے دل کی یہ تمنا تھی، دیکھیں گے درِ اقدسمنشا یہ ہوا پورا، آ...

syed akmal miyaz - سید اکمل نیاز

شمْس و قمر کا ہے یہی کہنا، نُورِ مُجَسَّم کے جیساکوئی نہیں اِس دُنیا میں آیا، نُورِ مُجَسَّم کے جیسا کہتا ہے یہ خانۂ کعبہ، نُورِ مُجَسَّم کے جیساکوئی نہیں محبوبِ خُدا کا، نُورِ مُجَسَّم کے جیسا عیسیٰ ...