Home / نعت شریف - سید مشارق الانوار میاں مکنپوری

نعت شریف - سید مشارق الانوار میاں مکنپوری

مشارق میاں

آنکھیں سجائے ہیں لعل و گہر میری آنکھیںغم مصطفی میں ہے تر میری آنکھیں یقینا رہیں گی امر میری آنکھیںجو دیکھیں گی طیبہ نگر میریآانکھیں نہ دیکھیں کبھی کوئی شر میں میری آنکھیںاگر دیکھ لیں ان کا گھر میری آن...

مشارق میاں

التجاء چمک جائے میری قسمت کا تارہ یا رسول اللہاگر نظر کرم کا ہو اشارہ یا رسول اللہ سمندر ہے ستم کا اور مظالم کا طلاطم ہےملے ایسے طلاطم میں کنارہ یا رسول اللہ میرے سرکار مجھ کو مژدۂ بخشش میسر ہولحد میں...