صبا ہو جو کوئے محمد میں جانادرودوں کی خدمت میں ڈالی لگانا مکمل کیا ہے محمد نے اس کوجو آدم نے ڈالی تھی طرح فسانہ مرے مبتلا دل نے میری زباں کوسکھایا ہے نعت نبیؐ گنگنانا نہ بدلیں گے احمد کے اقوال محکمہزا...
جلوه حسن لم يزل دیدہ و دل پہ چھا گیانام رسول پاک جب اپنی زباں پہ آگیا پیدا ہو غریب جو فاقوں میں جو بڑھا پلاہمت فاقہ کش کو وہ طور شبی سکھا گیا فاقے کی ایسی آنچ دی اڑ گئی زر کی چاندنیظلمت نسل و رنگ پر ن...

