ہم گنہگاروں کے حق میں تھی وہ نعمات کی رات اپنے محبوب سے خالق کی ملاقات کی رات کیسے ہوتی تھی بسر محسن ہر ذات کی رات پوچھتی ہے مرے افکار و خیالات کی رات بے حجابانہ وہ بڑھتے ہوئے آقا کے قدم اور اٹھتے ہوئ...
نعل حضور تاج سر آسماں بنیقدموں کی دھول اڑ کے مہ و کہکشاں بنی تیری بلندیوں کی حدیں بھی نہ چھوسکی تخئل لاکھ گردِ پس کارواں بنی اس رحمت تمام پر قربان جائیے جو دشمنوں کو کعبہ امن و اماں بنی تو پیکر ...
دیکھو یہ گلی کوچے یہ بام اور یہ در تو دیکھوخلد قربان ہے آقا کا نگر تو دیکھو بے وضو جرم ہے دیدار جمال خضری دیکھنے والو! سلیقہ ہو اگر تو دیکھو اب نہیں آنکھوں میں کچھ نور مجسم کے سوا آؤ لوگو! مرا م...
فغان عشق نبی بے اثر نہیں ہوتی اذاں بلال نہ دیں تو سحر نہیں ہوتی مرے حضور کی شانِ کرم کا کیا کہنا وہ بھیک دیتے ہیں لیکن خبر نہیں ہوتی یہ اپنے نور کا مرکز تلاش کرتے ہیں فضول گردش شمس و قمر نہیں ہوتی زما...
مقام قرب کیا ہے اور کیا شان محمد ہےو ہی بتلائے گا جو مرتبہ دانِ محمد ہےوہی فرمان حق بھی ہے جو فرمان محمد ہےسمجھئے کس قدر دشوار عرفان محمد ہےدیا درس مکمل جس نے ہم کو دین فطرت کاقسم اللہ کی وہ صر...
آج نہ جانے کیا ہوگا رن میں علی کا لال کھڑا ہے آج نہ جانے کیا ہوگا سہتا ستم ننھا سا گلا ہے آج نہ جانے کیا ہوگا عرش الہی کانپ رہا ہے آج نہ جانے کیا ہوگا بولی زینب کیسے بھجوں اکبر کو میں رن ...
بس ایک سہارے پر سر حشر چلے ہیںعاصی ہیں مگر دامن احمد کے تلے ہیں کرتی ہیں نہیں پیار میری آبلہ پائیوه خار جو صحراۓ مدینہ میں پلے ہیں ہوگا نہ اثر ہم پر تیرا آتش دوزخ اک عمر مدینے کی جدائی میں...
کہیو نبی جی سے اوری بیریا طیبہ نگریا بلیہو کہ نا ہیں چندا ستارے سب روضہ نہاریںحور و ملک توری گلیاں بہاریںبنتی کرت موہے توری دوریابیت گئی ہے سگری عمریااپنا درسوا دیکھیو کہ نا ہیں طیبہ نگریا بلیہو کہ نا...
مدینے والے کا جلوہ ہے میری آنکھوں میںکہ کھینچ کے آئی تمنا ہے میری آنکھوں میںحریم عرش سراپا ہے میری آنکھوں میںجمال گنبد خضری ہے میری آنکھوں میںنہیں پلک پہ ستارے بہ فیض بحر نبیتجلیات کی دنیا ہے م...
گرمائے دل جو گرمئ محشر تو کیا کریں چھیڑیں نہ ذکر ساقئ کوثر تو کیا کریں عقل و جنوں میں بحث کی یہ آپڑی ہے بات پہونچیں قریب روضہ انور تو کیا کریں دیوانگی کے سجدے ہیں اور روضہ رسول قابونہ پائیں اپنے جو دل...