Home / allamaadeeb

allamaadeeb

  مثل بھی کوئی نہیں جب مرے آقا تیرااور پھر چاہے کسے چاہنے والا تیرازینت نجم و قمر ہے رخ زیبا تیرابانٹتا پھرتا ہے خورشید اجالا تیرامدح خواں تیرے ہیں تو ریت و زبور و انجیلاور قرآن ہے بھر پور قصیدہ ...

  نہیں فقط اختیار امت مدینے والے کے ہاتھ میں ہےادیب حشر تمام خلقت مدینے والے کے ہاتھ میں ہےکمال تخلیق کا یہ جلوہ جو وہ نہ ہوتے تو کچھ نہ ہوتازمیں کی وسعت فلک کی رفعت مدینے والے کے ہاتھ میں ہےوہ ڈ...

  چھائی ہے ہر طرف جہل کی تیرگیآؤ طیب چلیں آؤ طیبہ چلیںیہ حسیں رات یہ مہکی مہکی ہواہر طرف نور برسا رہی ہے فضادل کے جذبات کا ہے تقاضہ یہیآو طیبہ چلیں آؤ طیبہ چلیںامنِ عالم کا مژدہ جہاں سے ملاوجہ تس...

منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  مدار سے بیر قہر خالق اگر نہیں ہے تو اور کیا ہےکہ سوظن ان سے رکھنے والا سراج کی طرح سوختہ ہےسب ایک منزل کے ہیں...

 منقبت مدار العالمین کلام حسان الہند علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  کہتی یہی دھرکتی ہوئی نبض وقت ہےدست مدار میں مرا کل بندوبست ہےجو منزل فنا سے گزاریں وہ ہیں مدارورنہ فنا...

منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  کہہ رہے ہیں یہ کشم...

 منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  جو رکھتا ہے نسبت مداری یہی وہ کہتا ہوا ملا ہےیہیں سے ہم کو نبی ملے ہیں یہیں سے ہم کو خدا ملا ہےنگاہ وال...

 منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  وہ ہوائے کوئے مدار ہے کہ جہاں جہاں سے گذر گئیتو فضائے دہر میں ہر طرف وہیں بوئے طیبہ بکھری گئیوہ زباں کہ...

 منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  جمال حسن مدینہ مدار کا در ہےشعور دیں ہو تو کعبہ مدار کا در ہےمرا جہان تمنا مدار کا در ہےمری طلب کا تقاض...

1...1213141516...24