madaarimedia

فروغ وادئ سینا مری نگاہ میں ہے

 منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  فروغ وادئ سینا مری نگاہ میں ہےجمال روضۂ آقا مری نگاہ میں ہےجہاں پہ لائے تھے تشریف میرے زندہ ولیحلب کا پاک وہ خطہ مری نگاہ میں ہےMadaarimedia.comسمجھتے جس کو رہے کعبہ شیخ لاہوریاسی ولی کا سراپا مری نگاہ میں ہےبطور … Read more

کیا نور کی بارش ہے کیا جلوہ فشانی ہے

  منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  کیا نور کی بارش ہے کیا جلوہ فشانی ہےاللہ نے رحمت کی چادر یہاں تانی ہےایین بھی عقیدت کی تابندہ نشانی ہےہے دودھ کا دودھ اس میں اور پانی کا پانی ہےولیوں کو جو آقا کی فیضان رسانی ہےمانی تو … Read more

ہوتے ہیں ہم شاد مدار

  منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  ہوتے ہیں ہم شاد مدارکرکے تم کو یاد مدارفرد ولی ہیں رتبے میںتم فرد الافراد مدارحق نے کئے تم پر تسخیرآتش و خاک و باد مدارMadaarimedia.com فخر نہیں یہ بھی کچھ کمہم ہیں تری اولاد مدارمیری عرض بھی ہو مقبولآپ … Read more

عرس سرکار یہ کہتا ہوا سب سے آیا

   منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  عرس سرکار یہ کہتا ہوا سب سے آیااٹھو پیغام سحر ظلمت شب سے آیاحکم سرکار سے اور مرضئ رب سے آیاتھا یہی نور خراماں جو حلب سے آیابن گیا ہے وہی عنوان کتاب عرفاںجو کوئی لفظ بھی باہر ترے لب … Read more

اے حلب والے تیری عجب ذات ہے تیری کیا بات ہے تیری کیا بات ہے

   منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  اے حلب والے تیری عجب ذات ہے تیری کیا بات ہے تیری کیا بات ہےتجھکو حاصل بلندئ درجات ہے تیری کیا بات تیری کیا بات ہےیہ بھی اک گردش اتفاقات ہے تیری کیا بات تیری کیا بات ہےنام لب پر … Read more

اے مدار دو جہاں مہر رسالت کی ضیا

   منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  اے مدار دو جہاں مہر رسالت کی ضیاہے تری ذات بہار چمنستان ولاتیری توصیف بیاں کرتے ہیں خاصان خدامیں بھلا دعوۂ مدحت کروں تو بہ توبہچشم حق بیں سے جو میں نے ترا پیکر دیکھاکبھی کعبہ نظر آیا کبھی کعبے … Read more

آج مرے سرکار کی ذات دن کے دن اور رات کی رات

   منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  آج مرے سرکار کی ذات دن کے دن اور رات کی راتبانٹنے والی ہے خیرات دن کے دن اور رات کی راتحاضر ہیں در پر جنات دن کے دن اور رات کی راتلے کے عقیدت کی سوغات دان کے دان … Read more

سجدے میں آگیا ہے جمال آفتاب کا

   منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  سجدے میں آگیا ہے جمال آفتاب کاگوشہ الٹ دیا ہے جو تم نے نقاب کامنظر ہے پیش ان کے رخ لا جواب کانظارہ کر رہا ہوں خدا کی کتاب کاMadaarimedia.comپڑ جائے جو ذرا سا بھی عکس رخ مدارآئینہ تھام لے … Read more

ہوتے ہیں ہم شاد مدار

   منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  ہوتے ہیں ہم شاد مدارکرکے تم کو یاد مدارفرد ولی ہیں رتبے میںتم فرد الافراد مدارحق نے کئے تم پر تسخیرآتش و خاک و باد مدار Madaarimedia.com فخر نہیں یہ بھی کچھ کمہم ہیں تری اولاد مدارمیری عرض بھی ہو … Read more

آئیں طوفاں جو آنے والے ہیں

   منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  آئیں طوفاں جو آنے والے ہیںمیرے آقا بچانے والے ہیںحشر میں کام آنے والے ہیںیہ نبی کے گھرانے والے ہیںاپنے آقا کے آستاں کے سواہم کہاں سر جھکا نے والے ہیںMadaarimedia.comراحت قلب و جاں تمہاری نظرسیکٹروں دل دکھانے والے ہیںہم … Read more

Top Categories