شان مدار دو جہاں دیکھ کے عقل دنگ ہے
منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ شان مدار دو جہاں دیکھ کے عقل دنگ ہےجلووں کی انتہا نہیں ظرف نظر ہی تنگ ہےمست شراب معرفت ان کا ہر اک ملنگ ہےباغ کا حال ہو گا کیا پھول کا جب یہ رنگ ہےوارث خلق مصطفیٰ تیرا … Read more