قطب دو عالم کے سینے میں قلب نبی کی دھڑکن ہے
منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ قطب دو عالم کے سینے میں قلب نبی کی دھڑکن ہےہے جو امین سر حقیقت ہاں یہ اُس کا مدفن ہےقطب جہاں اکسیر ہیں کتنی تری محبت کی آنچیںجلتا ہے جو آگ میں ان کی وہ بن جاتا کندن … Read more