madaarimedia

مختار نظام کون و مکاں ہے ذات مدینے والے کی | mukhtare nizame kauno makan hai zaat madine wale ki

  مختار نظام کون و مکاں ہے ذات مدینے والے کیہر دن ہے مدینے والے کا ہر رات مدینے والے کیآہوں کا دھواں گھنگھور گھٹا اشک ہجراں رم جھم برکھاپھر یاد دلانے آئی ہے برسات مدینے والے کیبس ایک نظر کی جنبش ہے یہ رنج ، خوشی بن سکتا ہےموقوف ہیں مرضی پر سارے حالات … Read more

لے چلی ہے مجھے اے حسرت دیدار کہاں | le chali hai mujhe aye hasrate deedar kahan

  لے چلی ہے مجھے اے حسرت دیدار کہاںمیں کہاں جلوہ گہ احمد مختار کہاںتیری صورت میں ہے صورت گر عالم کا ظہوراور کچھ کہتا مگر طاقت گفتار کہاںدامِ کا کل میں ترے آتے ہیں اے حسن گنہحلقۂ گیسوئے احمد کے گرفتار کہاںقافلے والوں کے جو ساتھ چلے گام بہ گامایسا آقا کے سوا قافلہ … Read more

باعث ابتدا حاصل انتہا مرحبا مرحبا يا حبيب خدا | baise ibtida hasile intiha marhaba marhaba ya habibe khuda

 باعث ابتدا حاصل انتہا مرحبا مرحبا يا حبيب خداپیکر عدل تصویر جود و سخا مرحبا مرحبا یا حبیب خدا جلوۂ نور حق زینت دوسرا مرحبا مرحبا یا حبیب خدا ماہتاب حرم آفتاب حرا مرحبا مرحبا یا حبیب خدا شرق سے غرب تک فرش سے عرش تک وہ ہوں جن و بشر یا کہ حور و … Read more

بنام رند طیبہ حوض کوثر جاگ جاتا ہے | baname rind taiba hauze kausar jaag jata hai

 بنام رند طیبہ حوض کوثر جاگ جاتا ہےشراب انگڑائیاں لیتی ہے ساغر جاگ جاتا ہے نگاہوں میں ہر اک طیبہ کا منظر جاگ جاتا ہے میں جب سوتا ہوں کوئی میرے اندر جاگ جاتا ہے اذاں دیتے ہیں جب پہلے پہل فاروق کعبے میں جہاں کہتا ہوا اللہ اکبر جاگ جاتا ہے وہ نور کل … Read more

ذات سرکار جلوہ نما ہو گئی | zaate sarkar jalwa numa ho gayi

 ذات سرکار جلوہ نما ہو گئیاک نئے دور کی ابتدا ہوگئی بولہب نے نہ دیکھا جمال نبی کم نگاہی کی بھی انتہا ہوگئی جب بھی نام محمد زباں سے لیا قلب کے آئینہ پر جلا ہوگئی نکہت زلف سرکار آنے لگی میری فریاد شاید رسا ہو گئی چھوڑ کر تجھکو ارض دیار نبی زندگی کاٹنا … Read more

جو ان کو دیکھ سکے وہ نظر عبادت ہے | jo unke dekh sake wo nazar ibadat hai

جو ان کو دیکھ سکے وہ نظر عبادت ہےزیارت رخ خیر البشر عبادت ہےقبولیت کا شرف مل رہا ہے گام بہ گامدیار نور کا عزمِ سفر عبادت ہےہر آنے والے سے باتیں دیارِ طیبہ کییہ مشغلہ تو بہ نوع دگر عبادت ہےغم فراق محمد میں دل کی بیتابیمری نظر میں مرے چارہ گر عبادت ہےگزرتے … Read more

اے شوق دید گنبد خضرا ہے سامنے | aye shauqe deed gumbade khazra hai samme

 اے شوق دید گنبد خضرا ہے سامنے یعنی دعائے بانی و کعبہ بے سامنے خیر الوریٰ کا حسن سراپا ہے سامنے موسی کہاں ہیں طور کا جلوہ ہے سامنے دہری کمر ہے حشر میں بار گناہ سے خوش ہیں مگر غلام کہ آقا ہے سامنے اللہ ری بلندی پرواز مصطفیٰ باز و سمیٹے طائر سدرہ … Read more

مدحت کا کیسے پورا ہو ارمان یا نبی | midhat ka kaise poora ho arman ya nabi

مدحت کا کیسے پورا ہو ارمان یا نبیخود ناطقہ ہے سر بگریبان یا نبیخاموش ہے کلام الہی کا حرف حرفاور آپ بولتا ہوا قرآن یا نبیتا بندہ تر ہے آپ کے انوار ذات سےسارا وجود عالم امکان یا نبیہیں آپ ہی تو مالک ایوانِ شش جھتہم ہیں ازل سے آپ کے مہمان یا نبیدعوی ہی … Read more

ادب شناسی ہے محو حیرت شعور بھی پیچ و تاب میں ہے | adab shanasi hai mahwe hairat shaoor bhi pecho taab men hai

 ادب شناسی ہے محو حیرت شعور بھی پیچ و تاب میں ہےسبک قدم اے صبا گزر جا کہ حق کا محبوب خواب میں ہے انہیں کا جلوہ انہیں کا پرتو رخ مہ و آفتاب میں ہےیہ کون کہتا ہے کم نگا ہو! جمال آقا حجاب میں ہے نشاط ہستی کی مجھ کو نعمت ملے تو … Read more

طیبہ کا تقدس تھا کہاں آپ سے پہلے | taiba ka taqaddus tha kahan aap se pahle

طیبہ کا تقدس تھا کہاں آپ سے پہلےمکہ تھا مگر شہر بتاں آپ سے پہلے ہر سمت تھا اک شور و فغاں آپ سے پہلےتسکین کی دولت تھی کہاں آپ سے پہلےکچلے ہوئے لوگوں پہ تھا سرمایہ کا قابوغربت کو ملی تھی نہ زباں آپ سے پہلےہر خطۂ عالم پہ تھی وحشت کی حکومتتہذیب تھی … Read more

Top Categories