madaarimedia

چلے تمہاری جو زندگی سے سبق تمہارے غلام لیکر

 چلے تمہاری جو زندگی سے سبق تمہارے غلام لیکر رہے تو آنکھوں کا نور بن کر گئے بقائے دوام لیکر برس پڑیں گے عطا کے بادل مٹیں گے امکان سب سزا کے پڑھوں گا محشر میں جب قصیدہ حبیب داور کا نام لیکر صبا تو جاتی ہے روز طیبہ کبھی تو اتنا سلوک کرتی یہاں … Read more

نور مجسم رحم کے پیکر صلی اللہ علیہ وسلم

 نور مجسم رحم کے پیکر صلی اللہ علیہ وسلمقاسم نعمت پیٹ پہ پتھر صلی اللہ علیہ وسلم آئی ہوائے روضہ اطہر صلی اللہ علیہ وسلم لائی وہ بوئے زلفِ معنبر صلی اللہ علیہ وسلم آپ جواب طعنہ ابتر صلی اللہ علیہ وسلم آپ پہ اترا سوره کوثر صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں جب نعتِ … Read more

با وصف تمنا آج تلک ہم خود تو مدینے جا نہ سکے

 با وصف تمنا آج تلک ہم خود تو مدینے جا نہ سکے لیکن جو چلا کوئی زائر جذبات پہ قابو پا نہ سکے واللہ مبارک ہے وہ جبیں ملجائے در احمد جس کو ان سجدوں کی حسرت کیا کہئے جو ارض مدینہ پانہ سکے طیبہ کے مسافر کا رستہ اک آس میں روکا تھا لیکن … Read more

ذکرِ معراج کی محفل ہے بپا آج کی رات

 ذکرِ معراج کی محفل ہے بپا آج کی رات ظلمتیں اوڑھے ہیں سورج کی ردا آج کی رات وجہ تخلیق کے چومے کفِ پا آج کی رات اپنا جبریل کو عرفان ہوا آج کی رات سرد دوزخ ہوئی اور اٹھ گیا قبروں سے عذاب کوئی رحمت سے نہ محروم رہا آج کی رات @madaarimedia رفعت … Read more

ادیب سہل نہیں شرح شانِ مصطفوی

 ادیب سہل نہیں شرح شانِ مصطفوی زباں سنبھال کہیں ہو نہ جائے بے ادبی ورق صحیفہ ہستی کے موڑ کر دیکھو ہر ایک حرف پہ ہے ثبت مہر خلق نبی نگاه ساقی کوثر کو آ تو جائے ترس الہی حد سے گذر جائے میری تشنہ لبی @madaarimedia نہیں ہے اب دل رہرو میں خوف گمراہی … Read more

نور خیر البشر دیکھتے ره گئے

 نور خیر البشر دیکھتے ره گئے ہم خود اپنی نظر دیکھتے رہ گئے امن عالم کا گھر دیکھتے رہ گئے رحمتوں کا نگر دیکھتے رہ گئے ہے جہان تجلی دیار نبی آنکھ اٹھائی جدھر دیکھتے رہ گئے نور ساماں کی وہ جلوہ سامانیاں مہر و نجم و قمر دیکھتے رہ گئے بڑھ گئے مصطفیٰ اور … Read more

وہی ہستی جو آفت ہے بلا ہے

 وہی ہستی جو آفت ہے بلا ہے بسر طیب میں ہو تو بے بہا ہے مگن ہیں دامن احمد میں آنسو مبارک کتنی پاداش خطا ہے تڑپ اٹھی تمنائے حضوری کوئی دیوانہ جب طیب چلا ہے @madaarimedia گنہگاروں کو جو اپنا بتائے جہاں میں کون احمد کے سوا ہے بلال اور سرویئ ہر دو عالم … Read more

تعصب کے اندھیروں میں محبت کا اجالا ہے

 تعصب کے اندھیروں میں محبت کا اجالا ہےادھر طائف کے سرکش ہیں ادھر اک کملی والا ہے زبان پاک سے الفقر و فخری کی صدا دیکر مرے آقا نے جینے کا نیا رستہ نکالا ہے @madaarimedia عبث ہیں اسکے بارے میں شہود و غیب کی بحثیں وہ ذات پاک جس کا لا مکاں بھی دیکھا … Read more

یہ رہ گئے مہ و اختر وہ عرش باری ہے

 یہ رہ گئے مہ و اختر وہ عرش باری ہےعروج ذات محمد سے درک عاری ہے نگاه رحمت عالم کو کرلیا مائل عجیب چیز مرے دل کی بیقراری ہے ازل سے تا بہ ابد جس طرف نظر ڈالو ہر ایک سمت محمد کا فیض جاری ہے اس آس میں کہ تمہیں پاسکیں گے صبح جزا … Read more

بلائیں اگر پاس سرکار میرے

 بلائیں اگر پاس سرکار میرےلگاؤں میں طیبہ کی گلیوں کے پھیرے فلک پر فرشتوں کو چونکا رہی ہے صدائے بلالی سویرے سویرے خدا را مدد آفتاب رسالت پھر اترارہے ہیں جہاں کے اندھیرے بڑھو سا تھیو! راہ میں ٹھہرنا کیا چلو چل کے ڈالیں گے طیبہ میں ڈیرے نگہباں ہوں سر کار جس کا رواں … Read more

Top Categories